آنے والے دنوں میں موسم گرم رہے گا یا خشک،جانئے محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے ، شام، رات کے اوقات میں کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں […]
میرے قلم سے صرف میرٹ پر کام ہوگا،گورنر پنجاب سلیم حیدر

لاہور ( اے بی این نیوز ) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ میرے قلم سے صرف میرٹ پر کام ہوگا۔ اگر اچھا کام نہ کرسکا تو کوئی غلط کام بھی نہیں کروں گا۔ پریشر بڑا ہے لیکن کسی دباؤ میں نہیں آؤ ں گا۔ شوگر انڈسٹری کو ٹھیک کرلیں تو آئی ایم ایف کے […]
تحریک انصاف مخصوص نشستوں کیلئے اہل جماعت ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس یحیی آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کا معاملہ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحیی آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری۔ جسٹس یحیی آفریدی کااختلافی نوٹ 26 صفحات پر مشتمل ہے۔ اختلافی نوٹ کے مطابق سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے آئینی تقاضوں پر پورا نہیں اترتی۔ جسٹس یحیی آفریدی نےاختلافی […]
مریم نوازاور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات۔ پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ک کہپاکستان اور امریکہ کے مابین بہترین دوستانہ تعلقات […]
جب تک فل کورٹ آرڈیننس کا جائزہ نہ لے کمیٹی میں نہیں بیٹھ سکتا، رولز بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (محمد بشارت ) جسٹس منصور نے ترمیمی آرڈیننس اور ججز کمیٹی کی تشکیل پر سوالات اٹھا د یئے،نوٹ کے مطابق ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ کے چند گھنٹوں کے اندر ہی یہ نوٹیفائی کیا گیا ۔ کمیٹی کو دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے۔ اس بارے میں کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ۔ کہ کیوں دوسرے […]
وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیویارک پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کا 5روزہ دورہ امریکہ۔ وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیویارک پہنچیں گے۔ وزیردفاع خواجہ آصف،وزیراطلاعات اور نشریات عطاتارڑپاکستانی وفد میں شامل ہیں۔ وفاقی وزیرتعلیم خالد مقبول صدیقی،معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وفد میں شامل۔ وزیراعظم دورے کے دوران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے […]
سپریم کورٹ نے جمہوریت کو مزید مضبوط کیا ہے،الیکشن کمیشن جلد مخصوص نشستوں کا اعلان کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کی میٹنگ پیر اور جمعہ کے روز کی جاتی ہے۔ آج کی میٹنگ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے جمہوریت کو مزید مضبوط کیا ہے کوئی بھی امیدوار جسے پارٹی نامزد […]
مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ،اس میں تشریح نہیں آئین کو ری رائٹ کیا گیا،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بارے میں رائے دی جاسکتی ہے۔ اس فیصلے میں تشریح نہیں آئین کو ری رائیٹ کیا گیا۔ قانون سازی پارلیمان کا حق ہے۔ آئین میں 3دن کے اندر آزاد اراکین کو کسی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار […]
پشاور،بین الاقوامی خبررساں ادارےسےپتہ چلتاہےسفارتکاروں پرحملہ ہوا،ڈاکٹر امجد

پشاور( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ 12ممالک کےسفارتکارسوات آئےمگرمقامی طورپرکسی کوعلم نہیں تھا۔ جہان آباد دھماکےکےبعدمقامی میڈیاپولیس پرحملےکی خبردیتاہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارےسےپتہ چلتاہےسفارتکاروں پرحملہ ہوا۔ صوبائی حکومت کوبھی سفارتکاروں کی آمدکا علم نہیں تھاوہ اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ […]
عمران خان اور ان کی اہلیہ نے سعودیہ دورہ کے دوران حاصل شدہ گفٹ توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے، رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی تحریک انصاف پر توشہ خانہ ٹو کیس کی ایف ائی اے میں انکوائری کا معاملہ ۔ اے بی این نے بانی تحریک انصاف کے خلاف جاری تحقیقات اور چالان رپورٹ حاصل کر لی ۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے سعودیہ دورہ کے دوران حاصل شدہ گفٹ توشہ […]