پاک فوج دشمنوں کےتمام عزائم کوناکام بنادےگی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کا دورہ کیا۔ جہاں انہیں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، انسداد دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز، اور ترقیاتی اقدامات کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ افسران اور فوجیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران، آرمی […]
راولپنڈی جلسے میں 2 سے تین لاکھ لوگ شرکت کریں گے، شاہ احد علی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شاہ احد علی نے راولپنڈی جلسے میں 2 سے تین لاکھ لوگ آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ ویسے بھی ہمارے جلسے میں لوگ زیادہ آتے ہیں۔ ماحول اچھا رہا تو راولپنڈی جلسے میں دو تین لاکھ لوگ تو آئیں گے۔ راستے میں رکاوٹیں تھیں اس لئے میں بھی […]
تنازعات ہوتے ہیں لیکن یہ نہیں کہ اداروں پر حملہ کر دیں،ہم دشمن نہیں ، چیف جسٹس قا ضی فا ئز عیسیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، تنازعات ہوتے ہیں لیکن یہ نہیں کہ اداروں پر حملہ کر دیں،،ہم دشمن نہیں ، چیف جسٹس قا ضی فا ئز عیسیٰ کے ریما رکس، کہا ،گزشتہ سماعت پرالیکشن کمیشن کوچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےپاس بھیجا،ہم نےسیکھناہےکہ اداروں کوکام کرنےدیں،خط کتابت کی جاتی ہےجس کافائدہ […]
ن لیگ کے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی’’ چیٹ‘‘ لیک،انتظامی معا ملات میں مداخلت بے نقاب،ہو شربا رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی چیٹ لیک ہو گئی جس نے اس بات کو واضح کیا کہ وہ ابھی بھی حکومت آزاد کشمیر میں بااثر ہیں۔ انہوں نے اپنے موبائل کے ذریعے کسی روما اشرف قادری نامی خاتون کے بارے میں ہدایات دیں کہ ان کو […]
عدالت نے اختیاراپنے پاس لے لیا، آئین میں ترمیم وہ کرسکتے ہیں ہم نہیں، بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز )میثاق جمہوریت کے مطابق ریفارمز لے کر آئیں گے۔ ہم عدالتی نظام کو طاقتور بناناچاہتے ہیں۔ قانون سازی اور آئین سازی عدالت کے تحت نہیں ہوسکتی۔ وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس روٹیشن پر ہوگا۔ ہر صوبے کو اپنے چیف جسٹس کے نمائندے کی باری ملے گی۔ آپ مانتے ہیں عدالتوں […]
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے،حامد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے۔ ججز کمیٹی کی کنڈکٹ پر سوالیہ نشان اٹھے گا۔ حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں ملک کیلئے اچھی خبر نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں […]
میانوالی جلسہ راولپنڈی جلسے کے بعد ہوگا،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ میانوالی جلسہ راولپنڈی کے جلسے کے بعد ہوگا۔ چاہتے ہیں ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہو۔ پارلیمنٹ سے باہر ہم عوامی روابط قائم کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں […]
فلائی جناح کے طیارے میں اڑتے ہی آگ بھڑک اٹھی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،ترجمان کی وضاحت جاری

لاہور (اے بی این نیوز)فلائی جناح طیارے نے فائر الرٹ کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ کراچی سے لاہور جانے والی فلائی جناح کی پرواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی جب عملے کو کارگو ہولڈ میں دھوئیں یا آگ لگنے کی اطلاع دی گئی۔ پرواز کوٹیک آف کے […]
اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنا ہوگا ،غلام نبی فائی

واشنگٹن (رضوان عباسی)دنیا کی بے حسی نے بھارت کو کشمیر میں انسانیت سوز جرائم کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے جس کا نتیجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کی صورت میں سامنےآرہاہے ان خیالات کا اظہار ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین غلام نبی فائی نے اے بی این نیوز اور روزنامہ […]
ملک بھر میں جعلی ٹنٹڈ گلاس پرمٹس کے خلاف ؤسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کی ہدایات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گاڑیوں پر غیر قانونی ٹنٹڈ شیشوں کے استعمال کو روکنے کے لیے، وزارت داخلہ نے صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ جعلی پرمٹ جاری کرنے اور استعمال کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں۔ وزارت نے گردش میں جعلی ٹنٹڈ گلاس پرمٹ کی بڑھتی ہوئی تعداد پر […]