اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شاہدخٹک نے کہا ہے کہ اسرائیل کےحوالےسےپی ٹی آئی کاموقف واضح ہے۔ فلسطین کےعوام بھی کہتےہیں کاش بانی پی ٹی آئی اقتدارمیں ہوتے۔
بانی چیئرمین کشمیراورفلسطین کیلئےہمیشہ آوازاٹھاتےرہے۔ بانی چیئرمین دنیابھرکےمسلمانوں کی آوازبنے۔ وہ اے بی ناین نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
عمران خان نےہمیشہ کہا اسرائیل کوتسلیم نہیں کریں گے۔
حکومتی و زرانےخود بھی آئینی ترمیم کامسودہ نہیں پڑھا۔رات کےاندھیرےمیں یہ لوگ ڈاکہ ڈالنےکی کوشش کررہےہیں۔ ہم بھی چاہتےہیں عدالت میں ججزکی تعدادبڑھنی چاہیے۔
علی گوہربلوچ نے کہا ہے کہ باعمران خان سےمتعلق ڈاکٹراسرارنےجوپیشگوئی کی وہ سچ ثابت ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی کی سیاست کاجومحورہیں سب جانتےہیں۔ ان لوگوں نےاپنےدوراقتدارمیں کرپشن کابازارگرم کیا۔ پنجاب میں جوشاہکاربزدارکی صورت میں لائے سب نےدیکھ لیا۔
حکومت وقت آنےپرآئینی ترمیم ایوان میں پیش کرےگی۔
کیاپارلیمان کاکام آئینی سازی کرنانہیں ہے؟ پی ٹی آئی کواپناماضی بھی یادرکھناچاہیے جواپوزیشن کیساتھ کرتےرہے۔ مولانافضل الرحمان کی رائےکاہم احترام کرتےہیں۔
ہمارےپاس نمبرزپورےہوں گےتوآئینی ترمیم کریں گے۔ ہم جمہوری حکومت ہیں اس لیےتمام جماعتوں کےپاس گئے۔
مزید پڑھیں :بلوچستان میں موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیشین گو ئی کر دی