کوئٹہ( اے بی این نیوز ) صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔
قلات میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،ہوا۔
سبی میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،رہا۔ نوکنڈی میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔
جیوانی اورگوادر میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں :عافیہ موومنٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جاری نظربندی کے خلاف احتجاج کا اعلان