سوات( اے بی این نیوز ) مالم جبہ روڈپرجہان آبادمیں پولیس موبائل کےقریب دھماکا۔ ڈی پی اوسوات کے مطابق دھماکےمیں ایک پولیس اہلکاربرہان شہید ہو گیا۔
دھماکےمیں سب انسپکٹرسمیت4پولیس اہلکارزخمی۔
پولیس موبائل غیرملکی سفارتکاروں کےقافلےسےپہلےجارہی تھی۔ غیرملکی سفارت کاردھماکےمیں محفوظ رہے۔ قافلےمیں11ممالک کےسفارت کارمالم جبہ جارہے۔
دھماکےبعدتمام سفارت کارواپس اسلام آبادروانہ ہوگئے
مزید پڑھیں :غلط معاہدے،ملک میںمتعددآئی پی پیز کابغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں کی وصولی کا انکشاف