لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی جلسے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق
پنجاب حکومت نےپی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہکیا ہے۔
مینار پاکستان کے علاوہ کسی اور مقام پر جلسے کی اجازت ہوگی۔
جلسے کیلئے شہر سے باہر ممکنہ مقامات کا تعین کیا جارہا ہے۔
شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند ہوں گے۔
لاہور انتظامیہ باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کرے گی۔