اہم خبریں

9 مئی ،عمر ایوب کی 7 اکتوبر تک عبوری ضمانت میں توسیع

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز   )تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ کا معاملہ ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب عبوری ضمانت ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے ۔
عمر ایوب کی عدالت نے 7 اکتوبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ گوجرانوالہ:عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں :7 ستمبر کو یوم ختم نبوت ﷺ،عام تعطیل،سینیٹ میں قرار داد منظور

متعلقہ خبریں