اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 6پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 11روپے15پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،ہمارے لیے نمبر گیم کا کیا کوئی مسئلہ نہیں،بلاول بھٹو















