اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔
شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 2 سے رہا کیا گیا ۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود، قافلے کی شکل میں اڈیالہ سے روانہ ۔ شعیب شاہین کو سنگجانی جلسہ کے بعد مقدمے کے اندراج کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں :پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی

متعلقہ خبریں