اہم خبریں

قومی اسمبلی اجلاس میں آج پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم آخر کیا ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی اجلاس میں آج پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔مجوزہ آئینی ترامیم میں 20سے زائد شقوں کو شامل کیا گیا۔
آئین کی شقیں 63،51،175،187اور دیگر میں ترامیم کی جائیں گی۔
بلوچستان اسمبلی میں اضافے کی ترمیم بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل۔ آئین کے آرٹیکل 63میں ترمیم کی جائیں گی۔

حکومتی ائینی ترمیم میں بیس سے زائد شقوں کو شامل کیا گیا۔ آئین کی شقیں 51,63, 175, 187 اور دیگر شامل ہیں۔ بلوچستان اسیمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم ہوگی۔

بلوچستان کی 65 سے بڑھا کر 81 کرنے کی ترمیم بھی شامل۔
ارٹیکل 63 میں ترامیم کی جائیگی جس سے منحرف اراکین کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اجازت کی ترمیم بھی شامل۔ یہ حق دینے کے لئے آرٹیکل 63میں ترمیم کی جائیگی زرائع۔
ائینی عدالت کے فیصلے پر اپیل ائینی عدالت میں سنی جانئیگی۔ آرٹیکل 181 میں بھی ترمیم کئے جانے کا امکان۔

آرٹیکل 181 کے مطابق ہائیکورٹ کے کسی بھی جج کو سپریم کورٹ کی خالی اسامی پر کام کرنے سے متعلق ہے۔

مزید پڑھیں :آئین ترمیم معاملہ،حتمی راؤنڈ شروع ، حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

متعلقہ خبریں