اسلام آباد (اے بی این نیوز )ا علیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی ۔ حکومتی کوششیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری۔ پی پی کے مخدوم طاہر نے حلف اٹھالیا۔ سینیٹ کااجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ ایجنڈا جاری ۔ آئینی ترامیم ضمنی ایجنڈے کے تحت کسی بھی وقت لائے جانے کاامکان۔ قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کو ناقابل برداشت استعدادی چارجز سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر بحث ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ذرائع کے مطابق2اراکین اسمبلی کی بیرون ملک موجودگی کے باعث آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکیج کل قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ حمزہ شہباز فرانس سے اور مولانا عبدالغفور حیدری چین سے آج وطن واپس پہنچ جائیں گے
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےپنک سالٹ کی برآمد کا منصوبہ طلب کر لیا