اسلام آباد ( اے بی این نیوز )6بل سینیٹ میں پیش کردئیے گئے۔ متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردئیے گئے۔ وفاقی نگرانی نصاب معیارات بل 2024پیش کیا۔ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔ انضباط مصنوعی ذہانت بل 2024 سینیٹ میں پیش۔
عائلی عدالتیں ایکٹ 1964میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 62میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش۔
پریزائیڈنگ افسر شیری رحمان نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔
سول ملازمین ترمیمی بل 2024سینیٹ میں پیش۔ سول ملازمین ترمیمی بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :موبائل فون کی دنیا کیلئے تہلکہ خیز خبر ،آج ایپل آئی فون 16کی نقاب کشائی، جانئے قیمت کیا ہو گی















