وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر عوامی اجتماعات ،بل سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر عوامی اجتماعات کے انعقاد کے حوالے سے بل سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور۔ ایوان میں گر ما گر می ۔ اپو زیشن کی مخا لفت ۔ سینیٹر سیلم مانڈوی والا اور شبلی فراز کے درمیان تکرار۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دو بڑے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں دو بڑے منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ بابو صابو انٹر چینج کی ازسرنو تشکیل کا بھی آغاز کیا گیاجو لاہور کے ٹریفک کے بہاؤ کے نظام کا ایک اہم حصہ ہے۔ تقریب کے دوران وزیراعلیٰ نے بند روڈ اور راوی پل دونوں منصوبوں پر […]
پنجاب ، بچوں کی غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے سکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز

لاہور(اے بی این نیوز) بچوں کی غذائی قلت سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر پنجاب حکومت نے ملک کا پہلا اور سب سے بڑا اسکول نیوٹریشن پروگرام شروع کیا ہے، جس کا مقصد صوبے بھر کے طلباء کی صحت کو بہتر بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں […]
سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمدکی بیٹی کی شادی کی تقریب میںخاندان کے قریبی افراد اور کچھ دوستوں نے بھی شرکت کی۔تقریب کے فوٹوگرافر نے انسٹاگرام پر حبیبہ کی شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ جس میں وہ اپنے بڑے دن پر سنہری لباس زیب تن دکھائی دے رہی تھیں۔ ان […]
وزیراعظم مفت آٹا سکیم ،اعدادوشمار نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت میں رہنے والے کل خاندانوں میں سے 80 فیصد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، جب کہ 20فیصد مستحق خاندانوں کی فہرست میں ہیں جو نادرا کے زیر انتظام ہیں۔ وزیراعظم کی مفت آٹا سکیم سے متعلق اعدادوشمار نے چونکا دینے والے انکشافات کرکے […]
پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کیوں؟وزارت داخلہ نے اپ ڈیٹ شئیر کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزارت داخلہ نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر درخواستوں کی بڑی تعداد کے درمیان بڑھتے ہوئے بیک لاگ کی وجہ سے عام زمرے کے پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر ہو رہی ہے۔ وزارت نے ان شکایات کے درمیان سینیٹ میں اپنا جواب جمع کرایا کہ لوگوں کو نارمل زمرے […]
جھوٹے کیسز کا سامنا کریں گے، غیر قانونی ایف آئی آرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈا پور

پشاور (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ۔ جھوٹے کیسز کا سامنا کریں گے۔ غیر قانونی ایف آئی آرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی گئی تو دیکھنا ان کا کیاحال کریں گے […]
مولانا فضل الرحمان کاحکومت کو کورا جواب،ان سے اتحاد سیاسی خود کشی ہو گی،حافظ حمداللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما جے یوآئی (ف)حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کے ساتھ اتحاد کرنا سیاسی خود کشی ہوگی۔ حافظ حمداللہ نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر ہم اس طریقے سے ہی تحریک چلائیں […]
پی ٹی آئی بلوچستان کےمسئلے پر آل پارٹیزکانفرنس کراناچاہتی ہے،ن لیگ سمیت تمام جماعتیں شرکت کریں گی، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وفدکی اخترمینگل سےملاقات ہوئی۔ اخترمینگل نےپی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں سےشکوےکیے۔ اخترمینگل نےکہامجھےاس پارلیمنٹ نےکچھ نہیں دیا۔ اخترمینگل کہتےہیں میرےحلقے کےلوگ مجھ سےسوال پوچھتےہیں۔ اپوزیشن چاہتی ہے کہ اخترمینگل پارلیمنٹ میں موجودرہیں۔ اخترمینگل جمہوری […]
ہم جمہوریت اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ 2018الیکشن میں آرٹی ایس بٹھاکر مسلم لیگ (ن) کا حق چینا گیا۔ 2018میں ہم نے ملک کی خاطر اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دی۔ وزیراعظم نے 3مرتبہ اسمبلی کی فلور پر مذاکرات کی دعوت دی۔ ہمیشہ کی طرح بانی پی ٹی آئی کا جواب […]