پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی۔ ماہ ربیع الاول ۱۴۳۶ھ کا چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول 6 ستمبر جمعہ کو ہوگی جبکہ 12 ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل ہوگی۔ ماہ ربیع الاول ۱۲۴۶ھ کا چاند دیکھنے کیلئے […]
ملک کی خاطرتمام جماعتوں کوبیٹھ کرمذاکرات کرنےہوں گے،سینیٹرناصربٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹرناصربٹ نے کہا ہے کہ ملک کی خاطرتمام جماعتوں کوبیٹھ کرمذاکرات کرنےہوں گے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگوکر رہے تھے رہنماپیپلزپارٹی سحرکامران نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کی خاطرمثبت کرداراداکرےگی۔ صدرزرداری نےتمام جماعتوں کومفاہمت کےراستے پرچلنےکاکہا۔ اخترمینگل کااستعفیٰ جمہوری قوتوں کیلئےباعث تشویش ہے۔ […]
مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے، محمود اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں۔ ہم نے مناسب سمجھا کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ اس حوالے سے کمیٹی کل سے کام شروع کرے گی۔ مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ اسد قیصر کو […]
علی امین گنڈاپور نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات مان لیے

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات مان لیے۔ وزیراعلیٰ علی امین کے ساتھ بلدیاتی نمائندوں کے مذاکرات کامیاب، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب سے فنڈز کا اجرا اور اختیارات کی منتقلی کی یقین دہانی۔ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد بلدیاتی نمائندوں کااحتجاج ختم ہو گیا،اسمبلی چوک […]
ہم نے پورے ملک میں نکلنے کا فیصلہ کیا ہے،جلسے ہوں گے، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسد قیصر نے کہا ہے کہہم نے پورے ملک میں نکلنے کا فیصلہ کیا ہے،جلسے ہوں گے۔ بلوچستان کے مسئلے کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ تمام محب وطن قوتوں اور سٹیک ہولڈرز کو بیٹھنا چاہیے۔ اختر مینگل نے مایوس ہوکر استعفیٰ دیا ۔ حکومت کو کہنا چاہتے ہیں […]
آئندہ موسم سرما میں گیس کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی،وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر پیٹرولیم مصدق ملکنے کہا ہے کہ آئندہ موسم سرما میں گیس کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی۔ ایڈوانس بتا رہا ہوں گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ اس بات کی قوی امید ہے کہ اسپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ صحافیوں کو پیٹرولیم سیکٹر پر […]
اے بی این نیوز کی خبر پر ایکشن ،این جی اوز کی غیر ملکی فنڈنگ کے معاملات کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اے بی این نیوز کی خبر پر ایکشن ۔ حکومت کا این جی اوز کی غیر ملکی فنڈنگ کے معاملات کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ ،ذرائع کے مطابق این جی اوز کے فنڈنگ معاملات سے متعلق حساس اداروں کی شکایات پر ریگولیٹ کرنے کا فیصلہکیا گیا ہے۔ این جی […]
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول معطل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کاشیڈول تاحکم ثانی ملتوی کردیاگیا۔ جاری اعلامیہ کے تحت شیڈول اسلام آبادکیپٹل ٹریٹری لوکل باڈی ترمیم ایکٹ منظوری کےبعدملتوی کیا۔ اسلام آباد کیپٹل ٹریٹری لوکل باڈی […]
سی ڈی اے کا اسلام آباد میں مزید 10 نئے رہائشی سیکٹرز کھو لنے کامنصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی ڈی اے اسلام آباد میں مزید 10 رہائشی سیکٹرز کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اپنی آمدنی میں اضافے کے لیے 10 نئے رہائشی سیکٹرز شروع کرنے اور سیکٹر C-14 میں 200 پلاٹوں کی نیلامی کا منصوبہ بنایا ہے۔ سی ڈی اے کے سربراہ […]
حکومت نے ضرار ہشام خان کو نیا آئی ٹی سیکرٹری مقرر کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے کسی پیشہ ور کو وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن مقرر کیا گیا ہے۔ ضرار ہاشم خان، جو پہلے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) کے سینئر ایگزیکٹو تھے، کو اوپن مارکیٹ کے عمل کے ذریعے اس […]