سپیکر قومی اسمبلی نے اختر مینگل کے استعفیٰ پر کارروائی روک دی

پشاور ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی نے اختر مینگل کے استعفیٰ پر کارروائی روک دی۔ حکومت کی سپیکر سے اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیکرٹری اسمبلی نے آج اختر مینگل کا استعفی سپیکر کو پیش کیا تھا۔ عثما ن با دینی اور اعجا ز […]
خیبر پختو نخوا ، احتجاج شدت اختیا ر کر گیا، عوامی نمائندے ریڈ زون میں داخل

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختو نخوا میں اختیارات اور فنڈز بندش کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج شدت اختیا ر کر گیا ۔ عوامی نمائندے ریڈ زون میں داخل۔ پولیس نے آنسو گیس کے شیل برسا دیئے ۔ مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹرکینن اور شیلنگ کا بے دریغ استعال۔ مظاہرین کو آگے جانے […]
قید کا مطلب قید ہوتی ہے ،فائیوسٹار سہولتیں نہیں ہوتیں، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ گرفتاری کے دوران مجھ پر کوئی فزیکل ٹارچر نہیں ہوا،رویہ سول تھا۔ قید کا مطلب قید ہوتی ہے ،فائیوسٹار سہولتیں نہیں ہوتیں۔ میں نے کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھایاجس پر مجھ پر مقدمہ بنتا ہو۔ عام سیل میں جو […]
آئی پی پیز معاہدے ملک کیلئے خطرے سے خالی نہیں،ما ہر معاشیات قیصر بنگالی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ما ہر معاشیات قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئیں تینوں کمیٹیوں کا ممبر رہا۔ جتنے اجلاس ہوئے ان سب میں مجھے لگا کوئی سیریس ہی نہیں۔ اداروں کو ٹھیک کرنے کے بجائے ان کے خاتمے تک بات آگئی۔ کوئی ادارے کا سربراہ یہ نہیں […]
جمہوریت میں احتجاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اختر مینگل کا استعفیٰ افسوسناک خبر ہے۔ اختر مینگل کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ حکومت کا فرض ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اکٹھا رکھے۔ پہلی بار 4سال میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے۔ […]
بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے۔ بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔ مذاکرات یا پسندیدہ سیاسی کھلاڑیوں کے ذریعے بھی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ حکمران اتحاد اور ریاستی ادارے سرجوڑ کر بلوچستان کا […]
سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے، اختر مینگل کا استعفیٰ فیڈریشن کیلئے بڑ ادھچکا ہے،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کا استعفیٰ فیڈریشن کیلئے بڑ ادھچکا ہے۔ بلوچستان میں لوگوں کو چن چن کر مارا گیا۔ عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی۔ سیاست میں عوام کا ساتھ کھڑا ہونا کسی بھی […]
معاملات اب زیادہ عرصہ معلق نہیں رہیں گے جلد طے ہوجائیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی سیاسی جماعتوں سے بات کرنا چاہتے ہیں تو خیر مقدم کریں گے۔ چاہتے ہیں تمام سیاسی پارٹیاں ایک پیج پر ہوں۔ سیاسی پارٹیوں کو ایک پیج پر لانا ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے بہت پرانا تعلق ہے۔ سیاست میں […]
پاکستان کیلئے قرض پروگرام ، آئی ایم ایف سے منظوری مزید تاخیر کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی حتمی منظوری کا معاملہ۔ پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری مزید تاخیر کا شکار ہو گئی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ […]
کراچی کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین، وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفدنے ملاقات کی۔ وفد نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں معاشی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی کی شرح سنگل […]