نوازشریف کو جعلی مینڈیٹ پر اقتدار میں نہیں بیٹھنا چاہیے تھا ،عمرا ن خان ڈیل نہیں کریں گے،محمد علی درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمد علی درانی نے کہا ہے کہ آج ہر کوئی مذاکرات کی بات کررہا ہے۔ ایک سال پہلے مذاکرات کی باتوں کو ترجیح نہیں دی جارہی تھی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود 9مئی میں کسی کو کوئی سزا نہیں ہوئی۔ 9مئی میں کوئی کسی کو مجرم بنا نہیں رہا تو […]
پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف، شہری آن لائن شکایات درج کرا سکیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں پہلا ڈیجیٹائزڈ ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے سے پاکستان کے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ نظام، شہر کے عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کی کوشش ہے۔ اس منصوبے […]
الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو عام انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ کو عام انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا سیکرٹری سینیٹ قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کو خط میں اس بات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خط میں مزید لکھا گیا کہ الیکشن کمیشن آزاد آئینی ادارہ ہے،وفاقی یا صوبائی […]
تحریک انصاف کا 8ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کامقام تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا 8ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کامقام تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔ جلسہ ترنول کے بجائے سنگجانی میں ہوگا،پی ٹی آئی قیادت کا اتفاق،پارٹی ذرائع کے مطابق سنگجانی کا مقام موٹرویز،جی روڈ کے قریب ہونے پر رکھا گیا۔ پشاور سے آنے والے قافلوں کو جلسہ گاہ تک […]
فوج میں کڑے احتساب کا نظام موجود ہے، کوئی بھی افسر یا فرد احتسابی عمل سے بالاتر نہیں،آرمی چیف

راولپنڈی( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد۔ فورم کو خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج دہشتگردوں ،انتشار پسندوں اور جرائم پیشہ مافیاز کیخلاف کام کرتی رہے […]
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات،اے پی سی بلانے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے درمیان روابط۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات شاہد خاقان عباسی کی محمود اچکزئی سے ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا محمود خان اچکزئی کی شاہد […]
حکومت کی بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوان مایوس ہورہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے حامی ہیں۔ مذاکرات ہوں اور امن قائم ہوجائے تو یہ اچھی بات ہے۔ بلوچستان میں الیکشن پر ہمیشہ کسی نہ کسی کو اعتراضات ہوتے ہیں۔ حکومت کی بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوان مایوس ہورہے ہیں۔ فورسز آپریشن کیلئے جاتی […]
الجزائر میں بین الاقوامی قرآن خوانی،پاکستان کے محمد بشار نے چوتھی پوزیشن حاصل کی

کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان کے محمد بشار نے الجزائر میں بین الاقوامی قرآن خوانی کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے شہر سوات سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی لڑکے نے الجزائر میں منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر […]
پاکستان کے مفاد کیلئے ڈیڈ لاک کو بریک ہونا ہوگا، 8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آ ئی رؤف حسن میری گرفتاری پر نہ بات کی جائے تو اچھا ہے۔ ان لوگوں کی ذہنی گراوہٹ پر افسوس ہوا۔ جس کو را کا ایجنٹ کہا گیا میں نے جج کے سامنے اس کے بارے میں وضاحت پیش کی۔ کوئی الزام بھی لگایا […]
شہر قائد کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی کی مختلف اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔ شہید ملت روڈ،آئی آئی چندریگرروڈ،ایم اے جناح روڈ،نمائش پر ٹریفک جام ہو گئی۔ ماڑی پور ،لیاری،صدر،میٹروپول ،شارع فیصل پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ کلفٹن ،ڈیفنس اور اطراف کی شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ […]