رؤف حسن اس وقت این آراوکیلئےمنتیں ترلےکررہےہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تنقیدہم پربلاجوازہے۔ رؤف حسن اس وقت این آراوکیلئےمنتیں ترلےکررہےہیں۔ ہمیں طعنہ دیاگیاکہ ہم این آراولیتےہیں۔ پی ٹی آئی والوں کوان کی یادآرہی ہےجن کی گو دمیں پرورش پائی۔ یہ لوگ عادی ہوچکےہیں ان کوبارباروہی لوگ یادآرہےہیں۔ یہ بھول جاتےہیں کہ […]
پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کو ہدایت نامہ جاری کر دیا،خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کو ہدایت نامہ جاری کر دیئے۔ ارکان اسمبلی کو ہدایات نامے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیے گئے۔ متن کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے قومی اسمبلی میں کیے گئے فیصلے کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے۔ پی […]
ہم نے سیاست کی قربانی دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018کے بعد عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے معیشت بدحالی کا شکار رہی۔ ہم نے سیاست کی قربانی دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ معاشی ٹیم کی محنت سے معیشت مستحکم ہوئی۔ حکومتی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج عوام تک […]
تحریک انصاف والے سیاسی رویہ اپنائیں، نوازشریف نے کہا تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھنا چاہیے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میٹنگ میں نوازشریف نے کہا تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھنا چاہیے۔ نوازشریف نے کہا بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ نوازشریف کی سب سے مراد تمام جماعتیں ہیں۔ دوسری طرف سے روزانہ کہا جاتا ہے ن لیگ سے بات نہیں ہوگی۔ […]
اس وقت ملک کی خطرناک صورتحال ہے اور عوام شدید پریشان ہیں، نعیم پنجوتھ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی خطرناک صورتحال ہے اور عوام شدید پریشان ہیں۔ یہاں انصاف کی بات کرنے والے پر حملہ کیا جاتا ہے ۔ حکومت […]
ایم پی اے فضل الہٰی کا مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پیسکو گرڈسٹیشن پر دھاوا

پشاور ( اے بی این نیوز ) ایم پی اے فضل الہٰی کا مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پیسکو گرڈسٹیشن پر دھاوا۔ فضل الہٰی سیکڑوں مظاہرین کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ سٹیشن میں داخل ہوگئے۔ فضل الہٰی نے اپنے حلقے کے 4فیڈرز زبردستی آن کرا ئے۔ زبردستی فیڈرز آن کرانے سے دیگر علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر […]
حکومت سے بات کرنا الیکشن میں انکے ڈاکے کو تسلیم کرنا ہے، بات انکے ساتھ ہوگی جو با اختیار ہیں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جب بھی مذاکرات کی بات ہویہ نو مئی کا شور مچاتے ہیں۔ نو مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہوجائیں گی۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔ کہا بات انکے ساتھ ہوگی جو با اختیار ہیں ۔ حکومت سے […]
کراچی کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشاکیخلاف مقدمے میں موٹروہیکل سیکشن 100 کااضافہ

کراچی( اے بی این نیوز )کراچی کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشاکیخلاف مقدمے میں موٹروہیکل سیکشن 100 کااضافہ کیا ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے چالان جمع کرنے کیلئے چودہ دن کی مہلت مانگ لی۔ سیکشن 100 شراب یا دیگر نشے کے زیراثر ڈرائیونگ پر لگتی ہے۔ کراچی سٹی کورٹ نے منشیات کے نئے مقدمہ میں ملزمہ […]
پی ٹی آئی میں ’’چار‘‘ کی واپسی،عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوں میں سے چند ناموں کو عمران خان نے واپسی کا عندیہ دے دیا۔ ملیکہ بخاری، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، فواد چوہدری کے نام شامل ہیں ۔ پارٹی قیادت کو ان چاروں کے خلاف بیان بازی سے بھی روک دیا گیا۔ پی ٹی […]
اسلام آباد میں ملازمین کا احتجاج،اصل ڈگریاں نذر آتش کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈبلیو ڈبلیو ڈی کی بندش کیخلاف ملازمین کااسلام آباد میں احتجاج۔ شاہراہ سری نگر کو دھرنا دے کربندکردیا۔ انجینئر ز نے احتجاجاً اپنی ڈگریاں جلادیں۔ حکومت کیخلاف نعرے بازی۔ ریڈ زون کو دوبارہ کنٹینرز لگاکربند کردیاگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل۔ حتمی […]