کراچی پورٹ ٹرمینل سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

کراچی( اے بی این نیوز )کراچی پورٹ ٹرمینل سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ بلدیات کو منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت۔ اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا سندھ حکومت اپنے وسائل سے سڑک بنائے گی۔ پراجیکٹ کیلئے ایک اعشاریہ 7ارب روے مختص کردیئے۔ وزیراعلیٰ […]
منی بجٹ کے امکانات،درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ۔ حکومت کیلئے منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے۔ منی بجٹ سے درآمدات۔ آمدن اور کھاد کی قیمت متاثر ہونے کاامکان۔ ایف بی آر کے ہدف میں 102ارب روپے خسارے کی وجہ سے درآمدات میں کمی۔ اگست کیلئے محصولات کا ہدف […]
نئے آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2 ہزار 142 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2 ہزار 142 ارب روپے کا اضافہ۔ 20 ہزار میگاواٹ پر کیپسٹی پے منٹ کی لاگت 200 ارب روپے تھی۔ پیداواری صلاحیت بڑھنے سے کیپسٹی پیمنٹ میں 2ہزار 142 ارب کا اضافہ ہوا۔ خطے میں بلند ترین ٹیرف کی وجہ […]
کیابجلی سستی ہو گی،آئی ایم ایف کی طرف سے گرین سگنل کا انتظار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا پلان ۔ حکومت کو آئی ایم ایف کی طرف سے گرین سگنل کا انتظار۔ منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 28 سوارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی۔ 14سو ارب وفاقی حکومت ادا کرے گی۔ باقی 14سو ارب روپے چاروں صوبائی […]
مون سون بارشوں کا نیا سپیل تیار، ہواؤں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہو گا

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل رنگ جمانے کو تیار ہے۔ خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ لاہور میں گلبرگ، لبرٹی، کلمہ چوک اور دیگر علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو ئی۔ گلیات میں بھی بارش۔ […]
مذاکرات کیلئے آپ کے لیڈر مرے جارہے ہیں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )مذاکرات کیلئے آپ کے لیڈر مرے جارہے ہیں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں۔ عمران خان ڈیڑھ سال سے نوازشریف کی منتیں ترلے کررہے ہیں۔ نواز شریف آپ کے لیڈر کا نام لینا بھی مناسب نہیں سمجھتے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیرسٹرسیف کو جواب۔ کہا عمران خان مفاد پرست۔ احسان فراموش اور […]
نواز شریف ،شہباز شریف میں دوریاں، بڑے میاں کے عمران خان سے رابطوں کا انکشاف

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف کی طرف سے عمران خان سے مذاکرات کی کوشش ہو رہی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کادعویٰ۔ بیان میں کہا نواز شریف اور شہباز شریف کی دوریاں خاصی بڑھ چکی ۔ کئی ماہ بعد آپس میں ملے۔ ملاقات میں شہباز شریف کے چہرے پر کوفت کے تاثرات واضح تھے۔ […]
علی امین گنڈاپور سمیت متعدد رہنماؤں کارو پوش رہنما مراد سعید سے رابطے کاانکشاف

پشاور ( اے بی این نیوز )وزیرراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت متعدد رہنماؤں کارو پوش رہنما مراد سعید سے رابطے کاانکشاف۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کےپیچھے رو پوش رہنما مراد سعید کا ہاتھ نکلا۔ مراد سعید نےعاطف خان اور شکیل خان کو عہدوں سے ہٹانے کی تحریک شروع کی۔ مراد سعید […]
کم لاگت ہاؤسنگ پروگرام کا آغاز ہوچکا، ہر سال دائرہ بڑھائیں گے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کم آمدن افراد کیلئے اپنے آشیانے کے خواب کو پورا کریں گے ۔ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سستا رہائشی منصوبہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا […]
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ […]