اہم خبریں

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہران (نیوزڈیسک)سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تہران سے جاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے گرا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر کا حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا، حادثے کی وجہ علاقے کی […]

سانس کے ذریعے مختلف امراض کی تشخیص کرنے والا اسمارٹ ماسک تیار

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)سائنسدانوں نے ایک ایسا اسمارٹ ماسک تیار کیا ہے جو اسے پہننے والوں کی سانس کا تجزیہ کرکے امراض کی تشخیص کرسکے گا۔ ماہرین کو توقع ہے کہ یہ اسمارٹ ماسک بلیوٹوتھ کے ذریعے ایک ایپ میں ڈیٹا منتقل کرے گا جس سے امراض کی فوری تشخیص میں مدد ملے گی۔ امریکا کے کیلیفورنیا […]

رواں مالی سال کے 2 ماہ میں 1588 ارب روپے کا ٹیکس جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے رواں مالی سال کے دو ماہ میں مجموعی طور پر 1588 ارب روپے محصولات جمع کر لئے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 2ماہ کے ہدف 1544 ارب روپے کے مقابلے میں 1456 ارب روپے کا نیٹ ریونیو جمع کیا […]

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا بیانیہ مسترد، جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفترخارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے، پاکستان سفارت کاری اور مکالمے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے […]

منجمد حالت میں ملنے والی لاش کی شناخت میں 47 سال لگ گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں 47 سال قبل منجمد حالت میں ملنے والی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ‘پناکل مین’ کے نام سے مشہور ایک شخص کی منجمد لاش، جو تقریباً 50 سال پہلے ایک غار میں ملی تھی، کا معمہ آخرکار حل ہوگیا ہے۔ برکس کاؤنٹی کرونر کے دفتر نے اس شخص […]

دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی چاندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ ہیلتھ کیئر اینالیٹکل فرم کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نان اسینشل دواؤں کی قیمتیں میں حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے بعد ہوا۔ دوائیوں کی قیمتیں 25 فیصد بڑھنے اور فروخت میں 5 فیصد اضافے کے باعث دوا بنانے والی کمپنیوں […]

دہشتگردوں کو ناراض بلوچ نہ کہا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے معصوم شہریوں کو بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا، یہ قاتل دہشت گرد ہیں، انہیں ناراض بلوچ نہ کہا جائے۔ لاہور کے ایک ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ کسی بلوچ نے پنجابی کو نہیں […]

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ اور کارآمد فیچر صارفین کیلئے دستیاب

واٹس ایپ میں ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اسے زیادہ بہتر بنا دے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں کاسٹیوم فلٹر کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین مختلف چیٹ فلٹرز بنا […]

ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز […]

دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان کے 9 رنز پر 2 آؤٹ، 21 رنز کی برتری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیشی بیٹرز 26 رنز پر 6 وکٹیں گنوانے کے باوجود 262 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ لٹن داس نے 138 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ تیسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز بنالیے، اسے مہمان ٹیم پر 21 رنز کی برتری حاصل ہے۔ راولپنڈی […]