اہم خبریں

حکومت کہتی ہے 25اکتوبر سے پہلے آرام سے آئینی ترامیم منظورہوجائیں گی،شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پیپلزپارٹی کی راہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کوئی مفروضوں پر بات نہیں کرنی۔ پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں اور عدالتی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پارلیمان کو فعال کرنے کی بات کی ہے۔ ہم نے سوچا تاخیر کے بجائے اپنا مسودہ سامنے لے […]

صدرمملکت آصف زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات،اہم امور پر گفتگو

اشک آباد ( اے بی این نیوز     )زرداری کی ولادی میر پیوٹن سے بات چیت، تعلقات مضبوط کرنے پر زور۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کو ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں “وقت اور تہذیبوں کے باہمی تعلقات – امن اور ترقی کی بنیاد” کے […]

ریاست پوری طاقت سے پی ٹی آئی کا احتجاج روکے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ریاست پوری طاقت سے پی ٹی آئی کا احتجاج روکے گی۔ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال ملک دشمنی ہے۔ اہم موقع پر پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہوں گی۔ اس اہم موقع ہر احتجاج ملک دشمنی نہیں تو […]

پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں،احتجاج کااعلان پاکستان کےخلاف ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )رہنمامسلم لیگ(ن)راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئےایس سی او کانفرنس بہت اہم ہے۔ ایس سی اوکانفرنس کےدوران یہ فسطائیت پھیلارہےہیں۔ احتجاج کافیصلہ ملک دشمن فیصلہ ہے۔ 15اکتوبرکواحتجاج کی کال ثابت کرتی ہےیہ ملک دشمن ہیں۔ پاکستان کوبدنام کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت […]

خیبرپختونخوا کی عوام محسن نقوی اور شہبازشریف کو معافی نہیں دیں گے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام محسن نقوی اور شہبازشریف کو معافی نہیں دیں گے۔ وفاقی حکومت کا وفد خود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے پاس گیا تھا۔ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہوگی تو سرمایہ کاری آئے گی۔ بانی پی ٹی آئی تک […]

SCOکا نفرنس 14، 15، 16 اکتوبر ، ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک ڈائیورشن پلان بابت (SCO) کا نفرنس 14، 15، 16 اکتوبر 2024 ۔جاری کر دیا ۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جامع پلان ترتیب دے دیا۔ 1100سے زائد ٹریفک افسران فرائض سر انجام دیں گے ۔ 15,14 اور 16 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں […]

چیف جسٹس نےسرکاری خرچ پرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کامعاملہ۔ چیف جسٹس نےسرکاری خرچ پرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی۔ چیف جسٹس نے موقف اختیار کیا کہ الوداعی ڈنرپر20لاکھ روپےسےزائدکاخرچ آتاہے۔ چیف جسٹس نےخرچ کےباعث الوداعی ڈنرلینےسےمعذرت کی مزید پڑھیں :اوگرانےایل این جی کی قیمتوں میں7.11فیصدتک کمی کردی،نوٹیفکیشن جاری

اوگرانےایل این جی کی قیمتوں میں7.11فیصدتک کمی کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اوگرانےایل این جی کی قیمتوں میں7.11فیصدتک کمی کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سوئی سدرن کے سسٹم پرایل این جی کی قیمت میں0.95ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی ہو ئی ہے۔ سوئی سدرن کیلئےایل این جی کی نئی قیمت12.47ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر۔ سوئی ناردرن کےسسٹم پرایل این جی کی […]

اپوزیشن سے درخواست کی ایس سی او کانفرنس سے پہلے مظاہرے نہ کریں، فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں مسودے کی کاپیاں تقسیم کی گئیں۔ چاہتے ہیں آئینی ترامیم کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کریں۔ اتفاق رائے اس صورت میں ہوسکتا ہے جب لچک کا مظاہرہ کیا جائے۔ وکلا کی ٹیم مسودے کو دیکھے گی […]

پاکستان تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ مرکز سے نچلی ترین سطح تک تمام تنظیمی ذمہ داران اور ونگز […]