اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنمامسلم لیگ(ن)راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئےایس سی او کانفرنس بہت اہم ہے۔ ایس سی اوکانفرنس کےدوران یہ فسطائیت پھیلارہےہیں۔
احتجاج کافیصلہ ملک دشمن فیصلہ ہے۔
15اکتوبرکواحتجاج کی کال ثابت کرتی ہےیہ ملک دشمن ہیں۔ پاکستان کوبدنام کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے۔
احتجاج کااعلان پاکستان کےخلاف ہے۔
مزید پڑھیں :اپوزیشن سے درخواست کی ایس سی او کانفرنس سے پہلے مظاہرے نہ کریں، فضل الرحمان















