اہم خبریں

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں یہ بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی شامل ہیں۔ وکیل عابد زبیری نے مجوزہ […]

سعودی عرب نے ویزوں سے متعلق پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے سیزنل ورک ویزوں کے اجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سیزنل ورک ویزے حاصل کرنے والے افراد کو 90 دن تک سعودی عرب میں قیام کی اجازت ہوگی، اور اس مدت کے ختم […]

وفاقی آئینی عدالت قائم کرنا قائداعظم کا خواب تھا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا، جو انہوں نے سب سے پہلے تجویز کیا۔ اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بلاول نے لکھا کہ 1931 میں قائداعظم کی پیش کردہ تجویز تقریباً پیپلز پارٹی کی موجودہ تجویز سے […]

صحرائے صحارا ‘ میں بارش، سحر انگیز منظر پیش کرنے لگا ، 50 سال سے خشک جھیل بھی دریا بن گئی

مراکش کے جنوبی علاقے میں واقع صحرا صحارا، جو دنیا کے سب سے خشک صحراؤں میں شمار ہوتا ہے، حالیہ بارشوں کے بعد ایک دلکش منظر میں تبدیل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ہر سال گرمیوں کے آخر میں مراکش میں کم بارشیں (250 ملی میٹر سے کم) ریکارڈ کی جاتی ہیں، […]

14 سے 16 اکتوبر تک لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کاچھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

شنگھائی تعاون تنظیم کے اسلام آباد میں 2 روزہ سربراہی اجلاس کے باعث لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ڈپٹی رجسٹرار محمد عرفان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں سول اور سیشن کورٹس 3 روز بند رہیں گی۔ اس […]

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان دوریوں کی وجہ کونسی اداکارہ بنیں ؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کے ستارے کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے رشتے میں حالیہ عرصے سے مشکلات آ رہی ہیں۔ جہاں یہ جوڑا کئی ماہ سے ایک ساتھ نظر نہیں آیا، وہاں طلاق کی افواہیں مداحوں کو پریشان کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کی علیحدگی کی وجہ ابھیشیک کا […]

حد سے زیادہ تشہیرسے کھلاڑیوں کیلئے خطرناک ، سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھرٹیم کی خراب کارکردگی پربول اٹھے

سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی ضرورت سے زیادہ تشہیر انہیں حقیقت سے دور کر سکتی ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنی اصل حیثیت سے بلند محسوس کرنے لگتے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد، آرتھر نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) آئی ایم ایفنے پاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کر دی۔ جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان اس سال18.81ارب ڈالرکی بیرونی مالی ضروریات کےانتظامات کرنےمیں کامیاب رہا۔ رواں سال16.8ارب ڈالر کےقرضےرول اوورہونےکی یقین دہانی حاصل کرلی گئی۔ پاکستان کواگلے5سال میں110ارب ڈالرکی بیرونی مالی ضرورت کاسامناہے۔ قرضوں کی واپسی کاانحصارپالیسیوں پرعملدرآمداوربروقت […]

اگرپی ٹی آئی نےمسودہ پیش کیاتوکروڑوں ووٹرزکےساتھ غداری ہوگی، فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ مجھےنہیں معلوم کہ تحریک انصاف نےکوئی مسودہ دیاہے۔ میرانہیں خیال کہ پی ٹی آئی کوآئینی ترامیم کاحصہ بنناچاہیے۔ فلسطین پرمنعقدہ کانفرنس میں تحریک انصاف نےشرکت نہیں کی۔ فلسطین کانفرنس کابائیکاٹ اورترامیم کیلئےکمیٹی کاحصہ بنناناناقابل فہم ہے۔ یہ لوگ آئینی ترامیم سےمتعلق […]

15اکتوبر کے احتجاج کو کون لیڈ کرے گا، شیخ وقاص اکرم نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 15اکتوبر کے احتجاج میں ہماری قیادت ہوگی۔ ہرشرارت کی ذمہ دار صرف حکومت ہوگی۔ آئینی ترمیم پر پیپلزپارٹی نے اپنا ڈارفٹ دیا حکومت نے کچھ نہیں دیا۔ حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے میں 3راتوں تک خوار کیا۔ بانی پی ٹی آئی سے […]