اہم خبریں

بھارتی وزیرخارجہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کریں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایس سی او کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15اور 16اکتوبر کو ہوگا۔ ایس سی اواجلاس کی میزبانی کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے۔ 27سال بعد پاکستان بڑے […]

ہونہار اسکالرشپ کون اہل ہے،آن لائن اپلائی کیسے کیا جائے،تفصیلات جانئے

لاہور( اے بی این نیوز    ) ہونہار اسکالرشپ پنجاب ایچ ای سی 2024 کی تمام معلومات حاصل کریں اور جانیں کہ آپ نے کیسےآن لائن اپلائی کر نا ہے پنجاب حکومت نے اعلیٰ تعلیم کی استطاعت نہ رکھنے والے مستحق طلباء کی مدد کے لیے ایچ ای سی ہونار اسکالرشپ پروگرام شروع کیا، جس میں 50 سے […]

شادی میں نیا رنگ،لطیف کھوسہ کا ڈانس،ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور( اے بی این نیوز    ) لطیف کھوسہ کے ڈانس نے شادی کو جگا دیا ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ شادی کی تقریب میں مرکزی سٹیج لے رہے ہیں کیونکہ وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تجربہ کار وکیل دوستوں کے […]

پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج نہ کر نے کی مشروط پیشکش کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائو۔ احتجاج ملتوی کردیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت کو پیشکش۔ کور کمیٹی اجلاس میں 14 اکتوبر تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی صورت میں احتجاج ملتوی کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں […]

اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جو پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اس اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے۔ عالمی رہنماؤں کی شرکت اس اجلاس میں چین، روس، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، […]

کراچی میں5 روز کیلئے جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 13 سے 17 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران پانچ یا اس سے زائد افراد کے جمع ہو کر احتجاج کرنے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، کراچی میں […]

پاکستان میں جو محبت ملی ہے وہ بھارت سے کئی گنا زیادہ ہےڈاکٹر ذاکر نائیک

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران ڈاکٹر نائیک نے کہا کہ پاکستان میں ملنے والی محبت بھارت سے کئی گنا زیادہ ہے، اور وہ مولانا سے ملاقات کی تمنا رکھتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ ان کی ملاقات […]

جمیعت علماء اسلام کی آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر، دیکھیں

جمیعت علماء اسلام کی آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر آگیا ہے، جے یو آئی نے آئین میں 24 ترامیم تجویز کی ہیں۔مسودے کے مطابق جے یو آئی نے آئین کے آرٹیکل 38، آرٹیکل 175 اے، آرٹیکل 243، آرٹیکل 230 اور آرٹیکل 203 میں ترامیم تجویز کی ہیں۔جے یو آئی نے تجویز […]

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے بجائے ایک اور مقام پر منتقل کر دیا

اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنیں، علیمہ خان اور عظمیٰ خان، کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے جہلم جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلع جہلم کی جیل کے حکام نے بتایا کہ علیمہ اور عظمیٰ خان […]

پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کا معاملہ مؤخر کرنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا ہے جس میں پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک موخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر نے پی ٹی […]