عمران خان سے ملوانے کیلئےان کی اولاد کو لندن سے بلایا جارہا ہو تو پھربھی بات بنتی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصفنے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان سے ملوانے کیلئے اس کی اولاد کو لندن سے بلایا جارہا ہو تو پھربھی بات بنتی ہے۔ قید نواز شریف کو آخری سانسوں پہ بیوی سے فون پہ بات کرنے کی اجازت نہ دی گئی۔ وہ […]
14سے 16اکتوبر تک ٹریفک پلان جاری کردیا گیا،جانئے کون سے روڈ بند اور کون سے کھلے ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 14سے 16اکتوبر تک ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ملپور سے ڈھوکری چوک ،کشمیر چوک اور سرینا ہوٹل تک سڑک بند رہے گی۔ راول ڈیم چوک سے کشمیر چوک اور سرینا ہوٹل تک مری روڈ بند رہے گا۔ مری اور بہارہ کہو سے آنیوالے کورنگ روڈ ،بنی گالہ،پارک روڈ،راول ڈیم […]
عمران خان کے بعد علیمہ خان اور عظمیٰ خان سے بھی خاندان کے افراد سے جیل ملاقاتوں پہ بھی پابندی عائد کر دی گئی، فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان سے خاندان کے افراد سے جیل ملاقاتوں پہ بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ بات فیصل چوہدری نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ انتظار پنجھوتھہ ایڈووکیٹ کا کچھ اتا پتہ نہیں۔ اگر کسی جج کا […]
بلاول بھٹو چاہتے ہیں مشاورت سے آئینی ترمیم پاس کرائی جائے،شرجیل میمن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شرجیل میمن نے کہا ہےکہ آئینی ترمیم رات کے اندھیرے میں نہیں کی جارہی۔ عدلیہ نے ملک میں جمہوریت،من پسند فیصلوں سے نظام کو نقصان پہنچایا۔ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ حامد خان بتائیں کیا 2018کے انتخابات ٹھیک تھے۔ آئین کے تحت عدلیہ اپنا اور پارلیمنٹ اپنا کام […]
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی وجہ سے ہمارے خدشات میں اضافہ ہورہا ہے،شفقت اعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شفقت اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس آئینی ترامیم سے متعلق مسودہ موجود نہیں تھا۔ اگر اس رات ان کے پاس نمبرز پورے ہوتے تو آئینی ترامیم ہوجاتی۔ کیا اس رات جو ہوا وہ جمہوریت پر حملہ نہیں تھا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ […]
ہم کبھی بھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی یا آئین میں ترمیم نہیں کرتے، چیئرمین بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے اہم ٹویٹر پیغام، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی۔ جسٹس پٹیل نے آئینی عدالت […]
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کا معاملہ ،ڈیڈ لاک برقرار، مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کا معاملہ ۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ذیلی کمیٹی کا اجلاس ختم۔ بند کمرہ اجلاس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے آئینی ترامیم سے متعلق مسودوں کا جائزہ لیا گیا ۔ ذیلی کمیٹی کا حتمی نتیجے پر پہنچنے کےلیے مشاورت جاری رکھنے […]
ایس سی او کانفرنس،چین سے کون کون سے معاہدے ہو نگے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چین کے وزیراعظم 11 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی کی منصوبوں سےمتعلق ورکنگ مکمل کر لی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ بھی متوقع ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 54ارب 98کروڑ روپے کی لاگت […]
عقل کا تقاضہ ہے عمران خان سے ملاقات کراؤ جان چھڑاؤ،شیخ وقاص اکرم ،مولانا فضل الرحمان نے بھی احتجاج نہ کرے کی اپیل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادپی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان سے ڈاکٹر اور بہن کا ملنا ان کا قانونی حق ہے۔ ملاقات کی اجازت نہ دینے سے ہمارے خدشات میں اضافہ ہورہاہے۔ عقل کا تقاضہ ہے ملاقات کراؤ […]
سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں،3کی جگہ 5 چھٹیاں، تفصیل جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایس سی او کانفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کانفرنس کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری […]