اہم خبریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس انویسٹیگیشن اینڈ ان لینڈ ریونیو کی کاروائیاں ۔ ایف بی آر کے مطابق مختلف شہروں میں سیلز ٹیکس چوری اور فراڈ میں ملوث پانچ افراد گر فتار۔ گرفتار […]

عمران خان سے ملاقات بارے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،کل احتجاج ہوگا،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات بارے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،احتجاج ہوگا۔ حکومت جو کھیل کھیل رہی ہے وہ ان کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ ہمارے پرامن جلسے میں بھی سب کو دہشتگردی کے مقدمات میں جیل بھیج دیا گیا۔ اگر […]

گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تکمیل اہم سنگ میل ہے،چینی وزیراعظم ، ائیر پورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تکمیل اہم سنگ میل ہے۔ منصوبے کی تکمیل کیلئے پاکستان اور چین کی افرادی قوت کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہمارے دل کے قریب ہے۔ پاکستان کی ترقی کیلئے چین اپنا کردار ادا کرتا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کل ڈی چوک جانےکا اعلان کردیا

پشاور ( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین پور نے کل ڈی چوک جانےکا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کررہی ہے، ہمارے لیڈر سے متعلق صورتحال کلیئیر نہیں ہے۔ صحافیوں کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح ہماری تیاری زبردست ہے۔ وزیراعلیٰ […]

پارٹی کا فیصلہ ہے اور احتجاج ہوگا،ڈی چوک ضرور آئیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) دو گھنٹے کا سیشن ہوا ہے اس میں کچھ بھی چیز سامنے نہیں آئی ،خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہڈی چوک ضرور آئیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تین تاریخ کے […]

لاہور ، پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد طلباء‌زخمی،کالج سیل

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیر کو پنجاب کالج کے باہر کالج کے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے فرسٹ ایئر کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف پرتشدد احتجاج شروع ہوگیا۔ طلباء نے احتجاج کیا، جس کے نتیجے میں سیکورٹی گارڈز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جنہوں نے کلاس رومز اور […]

ایس سی او کے دوران اسلام آباد میں کسی جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں،وزارت داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ ایس سی او کے دوران اسلام آباد میں کسی جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں۔ ایس سی او کے دوران سیکیورٹی اور امن وامان کے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ […]

پاکستان کا ہرطبقہ پریشانی کا سامنا کررہاہے، ملک میں مافیاز کی طرف سے سازش چل رہی ہے، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غربت ختم کرنے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ کارڈ ہم نے متعارف کرایا۔ ہم غریبوں کیلئے انقلابی اقدام کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے غریب کسانوں کو ان کے حقوق دیئے۔ بینظیر بھٹو شہید نے کسانوں کو مالکان حقوق دلائے۔ شہید بینظیر بھٹو کے دور […]

پاکستانی عوام کی گہری برادرانہ دوستی اور مہمان نوازی نے متاثر کیا، چینی وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) جیسے ہی میں جہاز سے اترا مجھے گرمجوشی سے خوش آمدید کہاگیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23ویں میٹنگ میں شرکت کرنے پر خوشی ہے۔ چینی وزیراعظم لی کیانگ کا پیغام۔ کہاپاکستانی عوام کی گہری برادرانہ دوستی اور مہمان نوازی نے متاثر کیا۔ پاک چین تعلقات دوطرفہ ریاستی […]

ایس سی او،تیاریاں مکمل،مہمانوں کی آمد سے قبل شہر اقتدارکو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل۔ مہمانوں کی آمد سے قبل شہر اقتدار دلہن کی مانند سج گیا۔ شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر سبزی ہلالی رنگ کی خوبصورت منظر کشی۔ بیوٹیفیکیشن مہم کے تحت مختلف چوک چوراہوں پر خوبصورت مجسمے سج گئے۔ سرکاری عمارات کے ساتھ […]