اہم خبریں

معاشی تباہی کے ذمہ دار آئی پی پیز نہیں ہم خود،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی کا ذمہ دار آئی پی پیز نہیں بلکہ ہم خود ہیں۔ انہوں نے ایک پینل ڈسکشن کے دوران اس بات پر زور دیا کہ اگر ہم وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے تو سرمایہ کار کس طرح آئیں گے۔ عباسی نے وضاحت کی […]

پیپلز پارٹی کا 18 اکتوبر کو آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی مخالفت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر کو آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم کو 18 اکتوبر سے پہلے یا بعد میں پارلیمنٹ میں پیش کرے، کیونکہ اس دن سانحہ کارساز کے باعث پارٹی کی مرکزی قیادت حیدرآباد کی ریلی میں […]

چین کے وزیراعظم کے اعزاز میں شاندار ظہرانے کا اہتمام ،مینیو کیا ؟ جانیں

  صدر آصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزاز میں ایک شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس دوپہر کے کھانے میں مختلف ڈشیں پیش کی گئیں، جن میں رشئین سیلیڈ، فرائی جھینگے، اور چکن کورن سوپ شامل تھے۔ مزید برآں، فش فرائی، سٹیم وائٹ رائس، سویٹ اینڈ ساور چکن، اور گارلک لائس بھی […]

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں کل ہونے والا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آباد میں کل ہونے والا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ذرائع کے مطابق، احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے آن لائن […]

کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا ۔ کینڈا نے اتنا بڑا اقدام ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالےسے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایا ۔ بھارتی حکومت کی طرف سے علیحدگی پسند سکھوں […]

اداکارہ ریشم کی زندگی کن لمحات میں بدلی ،اب وہ پریشانیاں کس سے شیئر کرتی ہیں،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ان کا خدا سے تعلق کبھی نہیں ٹوٹا، وہ کبھی 5 اور کبھی 3 مرتبہ نماز پڑھتی تھیں لیکن تہجد کی نماز نے ان کی زندگی بدل دی۔ اداکارہ ریشم نے کہا کہ ان کے والد کا بچپن میں انتقال ہو گیا […]

چین کے وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستانی عسکری حکام سے اہم ملاقات کی۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان […]

سیاسی کمیٹی فیصلہ کرے گی احتجاج موخر کر نا ہے یا نہیں،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا احتجاج سے متعلق مشاورت جاری ہے ،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی تو کرائی جاتی ہے ذاتی معالج سے ابھی تک ملاقات نہیں کرائی ۔ سیاسی کمیٹی فیصلہ کرے گے کہ […]

پاکستان اور چین کا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان اور چین نےا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کر لیا. پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے درمیان اسلام آباد کے وزیر اعظم ہاؤس میں وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی […]

پنجاب میں موسم سرما کے لئے سکولوں کے نئے اوقات کا ر کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب میں موسم سرما کے لئے سکولوں کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ موسم سرما کے لیے سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیا شیڈول 15 اکتوبر 2023 سے نافذ العمل ہو گا اور 31 مارچ 2025 تک […]