اہم خبریں

آکسفورڈ یونیورسٹی انتخابات،عمران خان کا نام چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

لندن ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کا نام امیدواروں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی امیدواروں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا […]

وکلا کا 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف ملک بھر میں تحریک شروع کرنے کا اعلان

وکلا نے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف ملک بھر میں تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنونشن میں سینئر وکلا نے اس ترمیم کو عدلیہ کی آزادی پر خطرہ قرار دیا۔ منیر اے ملک نے بیان دیا کہ یہ ترمیم نہ […]

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن کے خلاف تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور کے ایک نجی کالج کے پرنسپل کی درخواست پر سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے لاہور کے سائبر کرائم سرکل نے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بارے میں پھیلائی گئی ڈس انفارمیشن کی تحقیقات کے لیے […]

بھارت اور امریکا کے درمیان 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا فوجی معاہدہ طے پاگیا

بھارت اور امریکا کے درمیان 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا فوجی معاہدہ طے پاگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت بھارت کی مسلح افواج کے لیے 31 پریbHڈیٹر ڈرون خریدے جائیں گے، بھارت کے لیے پریڈیٹر ڈرون کی دیکھ بھال، مرمت، اوورہال کی سہولت بھی قائم کی جائے گی۔ اس معاہدے سے بھارتی مسلح […]

پی سی بی نےقومی کرکٹر افتخار احمد پربڑا جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر افتخار احمد پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق، افتخار احمد کو میچ کی فیس کا 50 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل کے دوران امپائر کے فیصلے پر اختلاف کرنے کی وجہ سے کیا […]

طبی معائنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق بڑی خبر دیدی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا طبی معائنہ آج شام 4 بجے کیا گیا۔ اس معائنے کے لیے جیل میں ایک ای این ٹی اسپیشلسٹ اور ایک میڈیکل اسپیشلسٹ کو بھیجا گیا تھا۔ بیرسٹر گوہر نے منگل […]

آپ خود روپوش ہو اور ورکرز کو کہہ رہے ہو باہر نکلو، علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت جھڑپ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت لفظی جھڑپ ہوئی۔ علی امین نے احتجاج مؤخر کرنے کی حمایت کی، جبکہ حماد نے ایس سی او کانفرنس کے دوران مظاہرے کرنے پر اصرار کیا۔ علی امین نے حماد کو جواب […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کوطلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کی شام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان اجلاسوں کے نوٹیفکیشن جلد ہی جاری کیے جائیں گے، جہاں آئینی ترمیمی مسودے پیش کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت آئینی ترمیم کے حصول کے لیے مکمل کوششیں کرے گی، اور حکومتی و اتحادی ارکان […]

خیبر پختونخوا میں مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

خیبر پختونخوا میں صنعتی مزدوروں کی تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دی جائیں گی۔ اس اقدام کا مقصد مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور استحصال کے خلاف مؤثر […]

عمران خان کےذاتی معالج بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے

ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نےکا طبی معائنہ کیے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج کی حیثیت سے ڈاکٹر عاصم حسین، جو شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او بھی ہیں، اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے لیے […]