اہم خبریں

صدر مملکت کے احکامات کے تحت بی آ ئی ایس پی کی ادائیگیاں شفاف اور باعزت طریقے سے کی جارہی ہے، سینٹر روبینہ خالد

کراچی ( اے بی این نیوز   ) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی صوبائی وزیر قانون ضیا الحسن لنجار سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سینٹر روبینہ خالد نے صوبائی وزیر قانون کا سہہ ماہی قسط کے دوران سیکورٹی انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ […]

آئینی ترمیمی بل، ایس سی او کے انعقاد کے بعد وزیراعظم سیاسی میدان میں متحرک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کامیاب ایس سی او کے انعقاد کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سیاسی میدان میں متحرک ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف لاہور روانہ ،آج رات کو اہم ملاقات میں شامل ہوں گے ۔ میاں نواز شریف کی لاہور میں مولانا فضل الرحمن اور بلاول کے عشائیے میں وزیراعظم بھی شریک ہوں […]

وفاقی کابینہ نےمزید5لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ نےمزید5لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ سےچینی برآمد کرنےکی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی. قیمتیں مقررہ بینچ مارک سےبڑھنے پرچینی کی برآمد فوری منسوخ کی جائےگی. برآمد شوگرملزمالکان کی جانب سے پیداوار21نومبر سےشروع کرنے سےمشروط ۔ برآمد کیلئےچینی کی ریٹیل قیمت […]

عمران خان کےوژن کےمطابق اپناگھرپروگرام شروع کیا، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان کےوژن کےمطابق اپناگھرپروگرام شروع کیا۔ کچھ لوگوں کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ پلاٹ لیکر مکان بنا سکیں۔ اپنا گھر پروگرام کی پہلی اینٹ بانی نے لگائی تھی کوئی کریڈٹ نہ لے۔ لوگ کہتے تھے کہاں ہیں مکان،کے […]

جبر اور دباؤ سے لائی جانے والی ترمیم غیر آئینی ہو گی،شاہ محمود قریشی

لاہور ( اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی ن ے کہا ہے کہ پاکستان میں ایس سی او اجلاس کا ہونا بڑی عزت کی بات ہے۔ ایس سی او اجلاس کے غیر ملکی مہمانان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایس سی او اجلاس کے مندوبین پورے ملک کے مہمان ہیں۔ ایس سی او اجلاس خطے کی […]

26ویں آئینی ترمیم،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع،راستوں کی بندش ،کئی اراکین پہنچ نہ سکے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کی کوشش۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع۔ اسلام آباد: راجہ پرویز اشرف،شیری رحمان اورفاروق ستار اجلاس میں شریک اسلام آباد:منظور کاکڑ،خالد مگسی ،ایمل ولی خان بھی اجلاس میں موجود۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے کئی […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا ہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیمی مسودے کی منظورہ دی جائے گا۔ وزیر اعظم کابینہ اجلاس میں ترمیمی مسودے کے بارے میں کابینہ ممبران کو بھی اعتماد میں لینگے ۔ […]

ایس سی او اجلاس میں پائیدار ترقی کےلئے متعدد تجاویزکو منظور کیاگیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ۔ ایس سی او اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کا انعقاد پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے۔ توقع ہے تمام مہمان اچھی یادیں لے کر پاکستان سے جائیں گے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کا […]

صدر مملکت آصف علی زداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )صدر آصف علی زداری اور چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے ۔ صدر آصف علی زداری اور بلاول بھٹو اولڈ ائیرپورٹ سے بلاول ہاؤس روانہ ۔ صدر مملکت آصف زرداری جاتی امرا میں ہونیوالے عشائیہ میں شرکت کرینگے۔ نواز شریف نے صدر زرداری کو عشائیہ میں شرکت کی خصوصی دعوت […]

پنجاب میں طلبہ کو اشتعال دلانے کیلئے سوشل میڈیاپرپروپیگنڈہ کیا گیا،حقائق عوام کے سامنے رکھوں گی،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج میں اپنے عوام سے مخاطب ہوں۔ ایک جھوٹ کی داستان گھڑی گئی۔ تمام حقائق عوام کے سامنے رکھوں گی۔آج انتہائی اہم مسئلے پر بات کررہی ہوں۔ ایسی بات کو ایشو بنایاگیا جس کا وجود ہی نہیں تھا۔ حقائق تک پہنچنے کےلئے ہمیں […]