پنجاب کالج میں طالبہ کیساتھ مبینہ زیادتی کیس،ایم کیو ایم تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم سےپنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ ۔ یہ ایک طالبہ نہیں، ہم سب خواتین اور معاشرے کے ہر گھر کی عزت […]
پاکستان میں وٹس ایپ صارفین کیلئے بری خبر جانئے کیا۔۔۔۔؟

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان کے کچھ حصوں میں واٹس ایپ ڈاؤن؟،صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پاکستان میں واٹس ایپ صارفین مبینہ طور پر پاکستان میں حالیہ احتجاج کے دوران موبائل ڈیٹا سروسز کے استعمال میں رکاوٹوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ فوری پیغام رسانی کی خدمات کے صارفین ایپ کے ذریعے تصاویر اور […]
مولانا فضل الرحمان جاتی عمرہ پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف ،نواز شریف ، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریفنے جاتی عمرہ میں سیاسی قائدین کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جاتی عمرہ پہنچ گئے ۔ محمد […]
ہمارےایم این ایزکودباؤمیں لانےکی کوشش کی جارہی ہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ ہمارےایم این ایزکودباؤمیں لانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ ایم این ایزکی ویڈیوزاس بات کاواضح ثبوت ہے۔ ڈاکٹرزرقاکےبیٹےکواٹھالیاگیاکچھ پتہ نہیں چل رہا۔ حکومت ہمارے ایم این ایزکو75سے80کروڑروپے کی آفرکررہی ہے۔ بیرون ملک ہمارے ایم این ایزہیں ان کی فیملیز کودھمکایاجارہاہے۔ آئینی ترمیم کےحوالےسےہمارارابطہ […]
انسداد تمباکو نوشی پالیسیوں میں جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی کو شامل کرنا چاہیے، ڈاکٹر رضوان

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان میں تمباکو نوشی میں کمی لانے کے حوالے سے روایتی اقدامات اور پالیسی سازی میں تبدیلیاں ناگزیر ہو چکی ہیں۔ تمباکو نوشی میں کمی کے حوالے سے بین اللقوامی تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوے جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن سٹریٹیجی کو اپنایا جانا چاہیے ۔ جدیدسائنسی تحقیقات کے بعد متعارف کروائے […]
چوری کامینڈیٹ لینےوالوں کوعوام کی کوئی فکرنہیں، نعیم پنجوتھہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم پنجوتھہ نے کہا ہے کہ ایس سی کانفرنس ملک کیلئے خوش آئندہے۔ قانون وآئین کی بحالی کےبغیرملک خوشحال نہیں ہوسکتا۔ بنیادکوٹھیک کیےبغیرملک آگےنہیں بڑھ سکتا۔ 8فروری کوعوام نےپی ٹی آئی کےحق میں فیصلہ دیا۔ وہ اے بی این نیوزکے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں […]
سری نگر کے بعد3دن سے بند ایکسپریس ہائی وے کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سری نگر ہائی وے کے بعد3دن سے بند ایکسپریس وے کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے باعث ایکسپریس ہائی وے کو بند کیا گیا تھا سی ٹی او کے مطابق ایکسپریس وے کو اب دونوں اطراف کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ […]
ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد مہمانوں کی روانگی شروع ہو گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد مہمانوں کی روانگی شروع ہو گئی۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ بیلا روس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو پاکستان سے واپس روانہ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے معزز مہمانوں کو رخصت کیا۔ وفاقی وزیر […]
اسلام آباد میں 23 ویں ایس سی او کانفرنس اختتام پذیر، چیئرمین شپ روس کے سپرد

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (CHG) کی 23ویں کانفرنس بدھ کو اختتام پذیر ہوئی، جس کے دوران چیئرمین شپ روس کے حوالے کر دی گئی۔ یہ کانفرنس رکن ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم […]
سری نگر ہائی وے دونوں اطراف سے نائنتھ ایونیو تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ایس سی او کانفرنس: غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے باعث سری نگر ہائی وے بند کرنے کا معاملہ۔ ایس ایس پی ٹریفک کے مطابق سری نگر ہائی وے دونوں اطراف سے نائنتھ ایونیو تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ شہری نائنتھ ایونیو سے جناح ایونیو کی جانب سفرکرسکتےہیں۔ […]