اہم خبریں

بڑا انکشاف ،تنخواہ دار طبقہ تاجروں کے مقابلے میں 1,550% زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت کرتا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تنخواہ دار طبقہ تاجروں کے مقابلے میں 1,550% زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت کرتا ہے۔تاجر تاجر دوست سکیم کے تحت 100 روپے ماہانہ ٹیکس سے بھی گریز کرتے ہیں۔ پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس کا غیر متناسب بوجھ برداشت کر رہا ہے، جس نے رواں مالی سال کی پہلی […]

پی ٹی آئی کارکنوں کے ڈی چوک پر احتجاج کے مقدمات،190کو جوڈیشل کردیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کرنےکےمختلف کیسز۔ پی ٹی آئی کارکنان کو انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی عدالت پیش کیاگیا اسلام آباد:تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج مقدمہ میں 31 پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل کردیاگیا۔ اسلام آباد:تھانہ ترنول میں درج […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر 2024 کے لیے داخلہ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2024 سمسٹر کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 5 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشنز سید ضیاء الحسنین نقوی کے مطابق نئے طلباء 5 نومبر تک لیٹ فیس چارجز کے ساتھ داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس […]

زین قریشی کی اہلیہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد نے اغوا کر لیا ، مہر بانو قریشی کا دعویٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) مہر بانو قریشی نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری بھابھی اور زین قریشی کی اہلیہ کو ہمارے گھر کے قریب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ دو گاڑیوں نے اس کی گاڑی کو روکا اور اسے زبردستی لے […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل،آئینی ترمیمی بل پیش کرنا ایجنڈے میں شامل نہیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل شام4بجے اور دن3بجے ہو نگے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا10نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس شام4بجےشروع ہوگا۔ آسیہ تنولی،زہراودودفاطمی کاتوجہ دلاؤنوٹس ایجنڈےمیں شامل۔ اعظم نذیرتارڑقومی کمیشن وقارنسواں ایکٹ میں ترمیم کابل پیش کریں گے۔ وزیرہاؤسنگ ریاض پیرزادہ،وزیرخارجہ بھی ترمیمی بل پیش کریں گے۔ […]

مجوزہ آئینی ترمیم پرجاتی امرا میں بڑی سیاسی بیٹھک،تاحال حتمی نتیجہ نہ نکل سکا

لاہور( اے بی این نیوز   ) 26ویں آئینی ترمیم پر تینوں پارٹیوں میں ڈیڈ لاک برقرار۔ جے یو آئی نے آئینی بینچ بنانے کیساتھ پہلے 5ججز کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی تجویز دی،ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی آئینی بینچ بنانے پر متفق۔ ن لیگ کی پہلے آئینی عدالت بنانے کی تجویز۔ دوسرا […]

کوئی بھی شخص عمران خان کی رپورٹ پریقین نہیں کررہا،بیرسٹرگوہرپتہ نہیں کیسےٹھیک مان رہےہیں،نورین نیازی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )عمران خان کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ رپورٹ جاری کرنےسےپہلےبیرسٹرگوہرنےہم سے بات نہیں کی۔ بانی پی ٹی آئی کےذاتی معالج کوملنےنہیں دیاجارہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم یوسف کوجیل کےاندرجانےنہیں دیاگیا۔ رپورٹ […]

حکومت کا آئی پی پیز کو حتمی تصفیے کی مد میں 72 ارب ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کا 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا معاملہ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا آئی پی پیز کو حتمی تصفیے کی مد میں 72 ارب ادا کرنے کا فیصلہ۔ حکومت حبکو کو 36 ارب 50 کروڑ روپے تصفیے کی مد میں ادا کرے گی۔ روش پاورکو […]

پاکستان تحریک انصاف نےجمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا دستور میں ترمیم کے حکومتی منصوبے کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ ۔ آئین میں ترمیم اور بانی چیئرمین عمران خان کو بدترین سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلافجمعتہ لمبارک […]

کے پی ہائوس پرحملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرانے کا فیصلہ،سپیکر اسمبلی نے رولنگ دیدی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )سپیکر اسمبلینے رولنگ دی ہے کہ کے پی ہاوس پرحملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرائی جائیں۔ اس سلسلے میں  کے پی ہاوس پرحملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جن لوگوں نے کے پی ہاوس پر حملہ کیا […]