اہم خبریں

حکومت آئین کی روح کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے راہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت آئین کی روح کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے۔ جوڈیشری کودباؤمیں لاکرمرضی کےفیصلے کرانےکی کوشش ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنا ہمارا […]

ملک کی سیاسی روایات صاف شفاف تھیں جن کو زہر آلود کیا گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او سے پاکستان میں تجارت کو فروغ ملے گا۔ ایوان ایس سی او کانفرنس کے انتظامات پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ وہقومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے دوران خطاب کر رہے تھے انہوں نے وزیر […]

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور (  اے بی این نیوز )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے جلوس پر پابندی عائد کر دی گئی۔حکومت پنجاب نے صوبے میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق 18 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک ہو گا۔ محکمہ داخلہ نے […]

متعدد مقامات پر دفاتر رکھنے والی کمپنیوں کو انفارمیش اور ڈیٹا سکیورٹی جیسے مسائل کا سامنا،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ہر تین میں سے ایک صنعتی کمپنی کو باقاعدہ نیٹ ورک کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، 45 فیصد کاروباری ادارے مہینے میں متعدد بار انفامیشن ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر اور ڈیتا سکیورٹی جیسے مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔ جب کہ صرف 12 فیصد کمپنیاں سال میں ایک بار یا […]

نمبرز ہیں نہیں اور حکومت آئین سازی کرنے جارہی ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) نمبرز ہیں نہیں اور حکومت آئین سازی کرنے جارہی ہے۔ کل پورے ملک خصوصاً پنجاب اور کے پی میں گمشدگیوں کا بھیانک کھیل کھیلا گیا۔ شاہ محمود صاحب کی بہو کو 4 گھنٹے تک تحویل میں رکھا گیا۔یہ ایک جبر کی رات تھی۔اس سانحہ نے ہمیں پچھلے دو سال […]

پاکستان آنے والے بھارتی صحافیوں کے وفد سےسابق وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستان آنے والے بھارتی صحافیوں کے وفد نے آج لاہور میں پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کی تفصیلات پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق اس ملاقات میں […]

اعظم سواتی اور اسد قیصر کے بھائی عدنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اعظم سواتی کے خلاف احتجاج کرنےکاکیس۔ اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔ اعظم سواتی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اےٹی سی پیش کیاگیاتھا۔ اسلام آباد:اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں […]

شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور کر لی گئی۔ سینیٹ میں قرارداد شیری رحمان نے پیش کی۔ شیری رحمان نے کہا کہ کانفرنس کی قرارداد پر پی ٹی آئی کے سوا تمام اراکین نے دستخط کیے۔ قراداد کے مطابق ایس سی او سربراہ اجلاس پاکستان […]

بائولرساجد خان نے 7 وکٹیں لے کر طویل ترین ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

ملتان ( اے بی این نیوز   )ساجد خان نے 7 وکٹیں لے کر طویل ترین ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ملتان – پاکستان کے اسپنر ساجد خان نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹیں حاصل کر کے تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیا۔ انہوں نے اس سے قبل لیجنڈ اسپنر مشتاق […]

سپریم کورٹ نےڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا،جاری حکمنامہ کے تحت سپریم کورٹ نےڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم وفاقی حکومت کے پبلک اکائونٹ […]