پنجاب کالج میں مبینہ زیادتی کیس،مریم نواز کے بیانات نے آگ پر تیل کا کام کیا،معافی مانگیں،عورت مارچ کا مطالبہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور پنجاب کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے نے پاکستان میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا، اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے بیانات نے آگ پر تیل کا کام کیا کیونکہ اس نے حقوق نسواں کے گروپوں کی طرف سے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ عورت مارچ نے پنجاب […]
حماس سربراہ یحیی سنوارکو شہید کر دیا گیا، اسرائیلی ٹینک کا گولہ لگنے سے شہادت کے منصب پر فائز ہو ئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یحیی سنوار اسرائیلی فوج کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج اور وزیر خارجہ نے حماس سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی ۔ یحیی سنوار جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی ٹینک کا گولہ لگنے سے شہید ہوئے۔ یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود اسرائیل […]
مولاناکامسودہ درست ہے،کل ملک گیراحتجاج کررہےہیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف کل ملک گیراحتجاج کرےگی۔ اجلاس میں مختلف آرا ہوتی ہیں اس کواختلافات نہیں کہیں گے۔ پی ٹی آئی میں گروپ بندی نہیں،اختلاف رائےضرورہوتاہے۔ مولانانےہم سےمشورہ مانگاہےہم ان کومشورہ دیں گے۔ مولاناکامسودہ درست ہے،کل ملک گیراحتجاج کررہےہیں،یہ ہماراآئینی وقانونی […]
تحریک انصاف میں قیادت کافقدان ،حکومت آئینی ترمیم کےذریعےجوڈیشری پردباؤ ڈالناچاہتی ہے،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوادچودھری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کےذریعےجوڈیشری پردباؤ ڈالناچاہتی ہے۔ تحریک انصاف میں اس وقت قیادت کافقدان ہے۔ پی ٹی آئی کی کوئی پالیسی نظرنہیں آرہی۔ فلسطین کیلئےبلائی گئی اےپی سی میں شرکت کرنی چاہیےتھی۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےسنجیدہ اقدامات کرنےچاہئیں۔ پی ٹی آئی کی […]
جے یو آئی نے اپنا مسودہ پی ٹی آئی کے اتفاق رائے بنایا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں طے ہوگیا تھا بینچ بنایا جائے گا۔ مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آئینی بینچ پر متفق ہوگئی ہیں۔ جے یو آئی نے اپنا مسودہ پی ٹی آئی کے اتفاق رائے بنایا […]
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، سیاسی یا غیر سیاسی اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے سیاسی یا غیر سیاسی کے اجتماع پر پابندی ہے۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے […]
اسمبلی میں بیٹھےلوگ کسی صورت آئینی ترمیم نہیں کرسکتے، محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئرسیاستدان محمدزبیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورحکومت میں بھی مخالفین کیساتھ براسلوک کیاجاتارہا۔ بدقسمتی سےسیاسی جماعتیں ماضی سےکچھ نہیں سیکھ رہیں۔ سیاسی جماعتیں اقتدارمیں آنےسےپہلے بڑی باتیں کرتی ہیں۔ سیاست میں اب صرف پاورگیم رہ گئی جمہوریت نہیں۔ حکومت کوعوامی مسائل سمجھنے اورحل کرنےکی ضرورت ہے۔ 8فروری […]
26ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو،پیپلزپارٹی ،ن لیگ آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )26ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو سامنے آگیا۔ پیپلزپارٹی ،ن لیگ آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں،ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بینچ پر اتفاق ہو گیا۔ حکومت،جے یوآئی کا مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ۔ مولانا فضل […]
پنجاب حکومت کاکل سرکاری،پرائیویٹ کالجزاوریونیورسٹیوں میں چھٹی کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کاکل سرکاری،پرائیویٹ کالجزاوریونیورسٹیزمیں چھٹی کااعلان۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نےچھٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے خبر کی تردید کل اسلام آباد میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ مزید پڑھیں […]
چیف جسٹس آف پاکستان کاتقررپارلیمانی کمیٹی کرےگی،تقرر3سینئرترین ججزمیں سےہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان کاتقررپارلیمانی کمیٹی کرےگی۔ پیپلزپارٹی،جےیوآئی،ن لیگ کاآئینی ترامیم پراتفاق ہو گیا۔ چیف جسٹس کاتقرر3سینئرترین ججزمیں سےہوگا۔ سپریم کورٹ کے5یا9رکنی آئینی بینچ کےقیام کی تجویز بھی د ی گئی۔ دیگر تجاویز کے تحت صوبوں میں آئینی بینچ نہیں بنیں گے۔ بینچ میں ردوبدل کااختیارچیف جسٹس کانہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ […]