ہماری جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جاتی ہم آئینی مسودے کو نہیں مانتے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری جب تک بانی پی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جاتی ہم آئینی مسودے کو نہیں مانتے۔ اگر عمران خان سے ملاقات سے پہلے مسودہ منظور کروا دیا جاتا ہے تو یہ ظلم ہے۔ بلاول بھٹو بھی آئے تھے ان سے اخلاقی طور […]
خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا ۔ مجوزہ ترمیم کے ڈڑافٹ کے مطابق کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی سفارشات کے متعلق کوئی عدالت نہیں پوچھ سکے گی ۔ آرٹیکل 175 اے میں ترمیم کر کے جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعداد […]
امریکن پبلک افیئرز کمیٹی نے عمران خان کے لیے انصاف کی امید ٹرمپ کی حمایت سے وابستہ کر دی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکن پبلک افیئرز کمیٹی نے عمران خان کے لیے انصاف کی امید میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت سے وابستہ کر لی ہیں ۔اسی وجہ سے پاکستانی امریکن پبلک افیئرز کمیٹی نے عمران خان کے لیے انصاف کی امید میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی۔ پاکستانی امریکن پبلک افیئرز کمیٹی جو […]
قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب،وزیراعظم اراکین کو 26ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔ اجلاس میں شرکت کے لئے تمام حکومتی جماعتوں کو دعوت دے دی گئی۔ […]
ہم آئین سازی کی طرف بڑھتےجارہےہیں،اتفاق رائےتقریباً ہوچکاہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم آئین سازی کی طرف بڑھتےجارہےہیں،اتفاق رائےتقریباً ہوچکاہے۔ جےیوآئی،پیپلزپارٹی اورن لیگ کاجوڈیشل ریفارمزپراتفاق رائےہوگیاہے۔ پارلیمانی میٹنگ کےبعدمولانافضل الرحمان سےملاقات کروں گا۔ اتفاق رائےکےبعدجوشکایات سامنےآئی ہیں ان کی مذمت کرتےہیں۔ وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی تھی،امید ہے آج وہ مطالبات پورے کرینگے۔ ہم جلد ہی […]
خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا،قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج شام 6 بجے طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصوصی کمیٹی نے ائینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا۔ تمام جماعتیں خصوصی کمیٹی کےاجلاس میں موجود تھیں۔ خصوصی کمیٹی نے 26 نکات پر مشتمل مسودہ منظور کر لیا۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں […]
سیاسی جماعتوں کا آئینی ترامیم کو دو حصوں میں پیش کرنے پر غور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاسی جماعتوں کا آئینی ترامیم کو دو حصوں میں پیش کرنے پر غور، ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی میں آج آئینی ترمیم کے ایک چوتھے مسودے پرغور کیا جارہا ہے۔ مسودے میں ن لیگ، […]
وفاقی وزارت صحت کے ٹوبیکو کنٹرول سیلکی ملک دشمن کارستانیاں، سگریٹ نوشی کے خلاف آگاہی مہم، ہندوستانی نژاد تصاویربھارتی کرکٹ ٹیم کی وردیوں کا استعمال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزارت صحت کے ٹوبیکو کنٹرول سیل کی جانب سے نامناسب اور ایجنڈے پر مبنی سوشل میڈیا مہم چلانے سے حکومتی اداروں کی نااہلی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی ہے۔یہ انکشاف ہوا ہے کہ فیڈرل ٹوبیکو کنٹرول سیل سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کے خلاف آگاہی مہم […]
بینک اسلامی سود سے پاک بینکاری کے ذریعے پاکستان کے مالیاتی منظرنامے کی تشکیلِ نو کے لیے پرعز م

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان کے ممتاز اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک،بینک اسلامی نے ایک اہم اقدام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مختلف پس منظر اور عقائد سے تعلق رکھنے والے افراد کو سود سے پاک بینکاری خدمات فراہم کی جائیں گی ۔ یہ اقدام بینک اسلامی کے اُس مشن کی عکاسی […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کیا جا سکتا ،مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججز کی ایک اور وضاحت جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججز کی ایک اور وضاحت جاری ۔ وضاحت کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور ماضی سے اطلاق کرکے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کیا جا سکتا۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر دوسری وضاحت سپریم کورٹ کے 8 ججز نے جاری کردی۔ اکثریتی […]