اہم خبریں

جسٹس منصورعلی شاہ کوچیف جسٹس بننےسےروکنےکیلئےیہ سب کیاجارہاہے،عامرڈوگر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالات کی بہتری میں مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو […]

آئینی ترامیم،جے یو آئی اور تحریک انصاف میں اتفاق،کل عمران خان سےملاقات پھر حتمی اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے قانونی مشیر بیرسٹر گوہر نے اس خبر کی تصدیق کی۔ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اس بات کی تصدیق […]

آئینی عدالت کا قیام،آج بی بی شہید سے کیا گیا وعدہ پورا کر رہا ہوں،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) بلاول بھٹو زرداری نےن کہا ہے کہ عوام نے حیدرآباد کے جلسے کو تاریخی بنا دیا ہے آج ہم 18 اکتوبر 2007 کو یاد کر رہے ہیں بے نظیر بھٹو ایک نظر یہ اور منشور کے ساتھ آئی تھیں شہید بی بی چاہتی تھی کہ پاکستان کے عوام کو […]

حکومت آئینی بینچ بنائے گی تو کیسز اسکی مرضی سے چلیں گے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جو مسودہ دیکھا ہے بالکل قابل قبول نہیں۔ مسودے میں ہے آئینی بینچ کمیشن بنائے گا جو حکومت بنائے گی۔ تاثر یہ ہی ملتا ہے کہ آئینی بینچ حکومت کی ایما پر بنے گا۔ کمیشن جس میں حکومتی اکثریت […]

لوگوں کواٹھاکرزبردستی ووٹ دینےکاکہاجارہاہے،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رہنماپی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہےنے کہا ہے کہ جعلی حکومت آئین میں تر میم کرناچاہتی ہے۔ فارم47کےنتیجےمیں بننےوالی حکومت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ تمام سازشوں کےباوجودپی ٹی آئی ڈٹ کرکھڑی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے […]

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع، 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیا جائے گا۔ اجلاس میں منظوری کے بعد آئینی بل پارلیمان میں پیش کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں :ملک […]

ایک ووٹ کی پچاس کروڑ بولی، جسم کے ٹکڑے کر دیئے جائیں، جبری ووٹ تو نہیں دیں گے،سڑکوں کو بھر دیں گے،مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم کرنے جارہے ہیں۔ حالات کے پیش نظر ترامیم ہوتی رہتی ہیں۔ مگر جس بھونڈے انداز سے ترمیم کرنا چاہتے ہیں انتہائی شرم کی بات ہے ایک طرف مذاکرات ہیں، تو دوسری طرف اپوزیشن کے ممبران کو اغوا کیا جارہا […]

خواتین کو اغوا کرکے آپ نے قانون سازی کرنی ہے، شرم کا مقام ہوگا،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم آئین ساز یہاں بیٹھے ہیں۔ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ آئین میں تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ آئین کی یہ کتابیں کسی بہن کے سر کے دوپٹے سے زیادہ قیمتی نہیں۔ خواتین […]

پی ایم ڈی سی نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلے روک د یئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پی ایم ڈی سی نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلے روک دیئے۔ اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلوں کے تناظر میں میڈیکل کالجز کو داخلے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام میڈیکل کالجز کو رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی جانب سے احکامات […]

ملک کی سیاسی صورتحال انتہائی گھمبیر،حکومت اور پی ٹی آئی میں چو مکھی جنگ جاری،کسی کی جیت واضح نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی کابینہ کا ساڑھے 7 بجے اجلاس طلب، شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کی ، بعد ازاں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہو نے والا وفاقی کابینہ کااجلاس ختم ہو گیا اور اجلاس کل دوبارہ ہوگا. اسی طرح سینیٹ کااجلاس کل صبح11بجے تک ملتوی کر دیا گیا.کابینہ اجلاس میں تاخیرکےسبب […]