اہم خبریں

یہ تو ترمیم ہی بتائے گی کون چیف جسٹس آف پاکستان ہوگا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خود ہی آگے نہیں رہنا چاہتے۔ کیا سینئر جج منصورعلی شاہ ہی اگلے چیف جسٹس ہوں گے؟خواجہ آصف سے سوال تو انہوں نے کہا کہ یہ تو ترمیم بتائے گی کہ کون چیف جسٹس ہوگا۔وزیر دفاع خواجہ آصف […]

ہمارامولانافضل الرحمان کیساتھ100فیصداتفاق ہوچکاہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مشاورتی عمل کے بعد آئین سازی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ خواہش ہےمولانا آئینی ترامیم کامسودہ خود پارلیمان میں پیش کریں۔ ہمارامولانافضل الرحمان کیساتھ100فیصداتفاق ہوچکاہے۔ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو بھی قائل کرسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی سیاسی […]

آئین کی بالادستی چاہتے ہیں،100سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہونگا،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے وہ ہائی سپرٹ میں ہیں عمران خان نے اپنے بہنوں کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ میں اور میرے خاندان نے ہمیشہ جمہوریت کے لیے قربانی دی ہے انہوں نے […]

عمران خان کا آئینی ترمیم میں حکومت کے ساتھ چلنے سے انکار،ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) عمران خان کا آئینی ترمیم میں حکومت کے ساتھ چلنے سے انکار ،ذرائع کے مطابق عمران خان کا ایک بار پھر ملک بھر میں احتجاج کرنے کا کہہ دیا ،ذرائع عمران خان نے پارلیمنٹ کےاندر اور باہر احتجاج کرنے کا کہا۔ عمران خان نے آئینی ترامیم کی حمایت کرنے […]

مولانا فضل الرحمان نہیں مانے ہم مان گئے،عمران خان کا وطیرہ نہیں کہ وہ کسی کے ساتھ بیٹھیں اور بات کریں،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) رانا ثناءاللہ ن ے کہا ہے کہ عمران خان کا وطیرہ نہیں کہ وہ کسی کے ساتھ بیٹھیں اور بات کریں۔2014 سے ان کا ایجنڈا مسائل پیدا کرنا ہے۔ ہم نے مولانا فضل الرحمان کے مسودے پر اتفاق کیا ہے۔ معمولی فرق کے ساتھ ہم نے جے یو آئی […]

صدر مملکت آصف علی زرداری ، مولانا فضل الرحمان ملاقات،پی ٹی آئی کا پلان تبدیل ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ۔ پی ٹی آئی کا پلان تبدیل ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کا بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا احوال الگ پریس کانفرنس میں کرے گی ۔ اس سے پہلے پی ٹی آئی نے مولانا کے ساتھ مشترکہ پریس […]

تمام سیاسی جماعتوں کومشاورت کی مکمل آزادی حاصل ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کیلئے جو بھی ہورہاہے وہ ملک کیلئے بہترہے۔ بانی پی ٹی آئی ملک میں امن نہیں انتشار چاہتے ہیں۔ منصوبہ سازی کے تحت ملک کوکمزور کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی نے اسرائیل کے خلاف کبھی بات تک نہیں کی۔ پی ٹی آئی […]

آئینی ترمیم ،نمبرز ہمارے پورے ہیں، کوشش ہے زیادہ سے زیادہ لوگ ترمیم کو سپورٹ کریں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہماری بنیادی طور پر کوشش ہے زیادہ سے زیادہ لوگ ترمیم کو سپورٹ کریں۔ نمبرز ہمارے پورے ہیں، ہم چاہیں گے اتفاق رائے قائم ہو۔ متفقہ مسودہ تیار ہوا، پی ٹی آئی نے […]

اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں،حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ اختر مینگل نا صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو پر حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل۔ مزیدکہا کہ حیرانی کی بات […]

آئینی ترامیم کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان کا گھر پھر رابطوں کا مرکز بن گیا،پی ٹی آئی وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) آئینی ترامیم کا معاملہ۔ مولانا فضل الرحمان کا گھر ایک بار پھر رابطوں کا مرکز بن گیا۔ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی پھر ملاقات۔ ملاقات کے دوران حکومتی وفد بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد میں اسحاق اور […]