تحریک انصاف کے کون سے 2 سینیٹرز حکومتی پلڑے میں ووٹ ڈالیں گے، نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے2 سینیٹرز حکومتی پلڑے میں ووٹ ڈالیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کر دی۔ ہم ان 2 سینیٹرز کی حرکت پر مذمت کرتےہیں۔ ڈاکٹر زرقا تیمور اور فیصل سلیم حکومتی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں۔ […]
آئینی ترمیم، ناکامی کی صورت میں حکومت کا پلان بی سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہو ئے انکشاف کیا کہ آئینی ترمیم کی سپورٹ کی جائے گی تو اچھی بات ہے ورنہ ہم ارے پاس پلان بی بھی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے براڈ بیسڈ سپورٹ مل جائے۔ اگر سپورٹ جائے گی […]
کوئی آئے یا نہ آئے 26ویں ترمیم پاس ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ لوگوں کو اُٹھایا، پیسہ لگایا، اب کوئی وضاحت نہیں ہوگی۔ اب کوئی وضاحت نہیں ہوگی جس نے جو الزام لگانے ہیں لگاتا رہے۔ کوئی آئے یا نہ آئے 26ویں ترمیم پاس ہونے جارہی ہے۔ اسلام آباد:آجائیں گے تو عزت بچ جائے گی۔ نہیں آئیں […]
چاہتےہیں آئینی اصلاحات کی جائیں جلدی کس بات کی ہے،ملک تیمور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی ملک تیمور نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم پردس ماہ کامشاورت کی گئی۔ آئینی ترامیم کےحوالےسےمولاناسےبات چیت چل رہی ہے۔ آئینی ترامیم کےحوالےسےہمارےتحفظات ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم کےحوالےسےہماری مشاورت […]
مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی وفدکی ملاقات ختم،کچھ دیر بعد واپس آئیں گے، صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی وفدکی ملاقات ختم ہو گئی۔پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ سےروانہ ہو گیا۔ وفدمیں بیرسٹرگوہر،اسدقیصر،سلمان اکرم راجہ،علی ظفر ،حامدرضاشامل تھے۔ اسدقیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم پربات چیت جاری رکھنےکافیصلہ ہواہے۔ صاحبزادہ حامدرضا مشاورت کاعمل جاری ہےکچھ دیر بعد واپس آئیں گے، مزید پڑھیں […]
کارکنان کا دبائو، پی ٹی آئی کا ڈی چوک جانے کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی چوک جانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان کا ہم پر دباؤ ہے اور ہم بانی پی ٹی آئی اور دیگر کارکنوں کی رہائی کے لیے مزید کوششیں […]
90 فیصد عوام کی آواز شامل نہیں تو یہ کیسی ترمیم ہے،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اگر 90 فیصد عوام کی آواز شامل نہیں تو یہ کیسی ترمیم ہے۔ اگر زبردستی آئینی ترمیم کروانا چاہتے ہیں تو وہ کتنا عرصہ چلے […]
لانگ مارچ کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ کے کیس،عمران خان اور علی امین گنڈا پور کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں کو بری کر دیا۔ عدالت کا فیصلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے سول جج شہزاد خان […]
ان سب کے پاس پریس کانفرنس میں کرنےکیلئے کوئی بات نہیں تھی کیونکہ وہاں سے جھڑکیاں کھا کر آئے ہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر طلال چوہدری کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کچھ دیر پہلے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے وہی رونا رویا جو اڑھائی سال سے روتے آرہے ہیں۔ مولانا صاحب کو خراج […]
آج قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آج قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔ ظہرانہ کا مقصد […]