ہمارے10سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا،عامر ڈوگر،پی ٹی آئی کا ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ہمارے10سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا ہم بائیکاٹ کریں گے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 5افراد علامتی طور پر ووٹنگ کے عمل میں حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ عشق نہیں […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ۔اجلاس کے آغاز پر حکومت کے 115اراکین اور اپوزیشن کے 09 اراکین ایوان میں موجود ۔ قبل ازیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ نیز قومی اسمبلی کا اجلاس اب کل تک ملتوی کر دیا گیا […]
آئینی ترمیم کامشن،مولانافضل الرحمان کاگھرسیاست کامحور،بڑی سیاسی بیٹھک،اخترمینگل بھی پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئینی ترمیم کامشن،مولانافضل الرحمان کاگھرسیاست کامحور۔ مولانافضل الرحمان کی رہائش پرآئینی ترامیم سےمتعلق بڑی بیٹھک۔ حکومتی اورپیپلزپارٹی کےوفدکی مولانافضل الرحمان سےملاقات جاری۔ اخترمینگل مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ سرآپ اس وقت پہنچےہیں خیرتوہے؟اخترمینگل سےصحافی کاسوال۔ بھائی ابھی12نہیں بجے،اخترمینگل کاجواب۔ مینگل صاحب کس سلسلےمیں آناپڑااب توحکومت بھی یہاں موجودہے۔ […]
آئینی تر میم ،حکومت غیرمناسب عجلت کامظاہرہ کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شیخ وقاص اکرم حکومت غیرمناسب عجلت کامظاہرہ کررہی ہے۔ کیاوجہ ہے کہ آئینی ترمیم آج رات ہی کروانی ہے؟۔ بندےپورےہیں تو2دن بعدترمیم کرلیں۔ اتوارکوبھی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرادیں توکوئی اعتراض نہیں۔ مولاناکوہم نےآج بانی پی ٹی آئی سےملاقات کااحوال بتایا۔ ہماری بانی […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجود حکومتی قانونی ٹیم سے رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجود حکومتی قانونی ٹیم سے رابطہ ، وزیراعظم کی حکومتی ٹیم کے ساتھ اہم سیاسی امور پر مشاورت۔ آئینی ترامیم پر معاملات پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ حکومتی قانونی ٹیم نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل […]
ڈپٹی چیئرمین کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس3گھنٹےکی تاخیرسےشروع ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈپٹی چیئرمین کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس۔ سینیٹ اجلاس3گھنٹےکی تاخیرسےشروع ہوا۔ سینیٹ کےایوان میں43ارکان موجود تھے۔ سینیٹ کاوقفہ سوالات معطل،عرفان صدیقی کی پیش کردہ تحریک منظور۔ بینکنگ کمپنیزترمیمی بل2024ایوان میں پیش۔ بل وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےپیش کیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ یہ بل کمیٹی نےمتفقہ طورپرمنظورکیا۔ بل بینکنگ کی صنعت […]
پی ٹی آئی کے 8سے10لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 8سے10لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ ممکن ہے پی ٹی آئی کے 8سے 10لوگ ترمیم کیلئے ووٹ دیں گے۔ ارکان پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ،وہ اپنی مرضی سے ووٹ دیں گے۔ ادھر ترجمان جےیوآئی اسلم غوری نے کہا […]
پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرنے کا فیصلہ۔ لوگوں کو پشاور اور صوابی میں اکٹھا کرکے ڈی چوک کا رخ کریں گے۔ ملک میں غیرآئینی فیصلے ہو رہے ہیں۔ مجوزہ ترامیم کو روکنا عدالت عظمیٰ کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ تحریک انصاف نے مجوزہ […]
نمبرز ہمارے پورے ہیں ترمیم کل بھی ہوجائے کوئی مسئلہ نہیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نمبرز ہمارے پورے ہیں ترمیم کل بھی ہوجائے کوئی مسئلہ نہیں۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا مولانا کے بغیر ترمیم ممکن نہیں۔ موجودہ صورتحال میں مولانا کو ہرصورت میں ساتھ رکھنا ہوگا۔ مولانا ساتھ دے گا تو پھر نمبرز کا کوئی […]
آئینی ترمیم کا معاملہ لٹک گیا،مولانا فضل الرحمان نے بلاول سے مشاورت کیلئے کل تک کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے بلاول سے مشاورت کیلئے کل تک کا وقت مانگ لیا۔ میں آج ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتا۔ مجھ سے پی ٹی آئی نے کل تک وقت مانگا ہے۔ مجھے کل تک کا وقت دیں، کل ٹی آئی کی طرف سے جواب آئے گا۔ […]