اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شیخ وقاص اکرم حکومت غیرمناسب عجلت کامظاہرہ کررہی ہے۔ کیاوجہ ہے کہ آئینی ترمیم آج رات ہی کروانی ہے؟۔
بندےپورےہیں تو2دن بعدترمیم کرلیں۔
اتوارکوبھی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرادیں توکوئی اعتراض نہیں۔ مولاناکوہم نےآج بانی پی ٹی آئی سےملاقات کااحوال بتایا۔ ہماری بانی چیئرمین سےملاقات ادھوری رہی ہمیں ایک اورملاقات چاہیے۔ ہوسکتاہےمولانابھی یہ چاہتےہوں کہ بانی سےایک اورملاقات ہو۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجود حکومتی قانونی ٹیم سے رابطہ