اہم خبریں

پاکستان کوجسٹس قاضی فائزعیسیٰ جیسےججزکی ضرورت ہے،ایمل ولی خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاس گئی ترامیم جمہوریت کومضبوط کریں ۔ آئینی تر میم کےبعدلوگ ہمیں یا درکھیں گے۔ پاکستان کوجسٹس قاضی فائزعیسیٰ جیسےججزکی ضرورت ہے۔ حکومت عوام کی نمائندہ ہےاس نےہی ججزکاانتخاب کرناہے۔ مستقبل میں ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ جیسے لوگوں کا راستہ روکا […]

آج ہم جوکرنےجارہےہیں وہ کسی پرحملہ نہیں ہے،سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹرشیری رحمان نےپورےملک کی توجہ آج ایوان کی جانب مبذول ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا10دفعہ اجلاس ہوا،علی ظفربھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ پی ٹی آئی نےابھی تک کوئی آئینی مسودہ پیش نہیں کیا۔ کہا جارہا ہے کہ آئینی ترمیم سیاسی مقاصد کیلئے ہورہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نےملک میں آئین کی بنیادرکھی۔ […]

لوگوں کو بلیک میل کرکے ووٹ لینا،یہ عمل درست نہیں،بل پاس ہوا تو یہ جمہوریت پر دھبہ ہوگا،علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر، علی ظفر، نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سخت تنقید کی اور کہا کہ لوگوں کو بلیک میل کرکے ووٹ لینا غیر آئینی اور غیر جمہوری عمل ہے۔ آئین پر اتفاق رائے ضروری ہے علی ظفر کا کہنا تھا کہ آئین لوگوں کو […]

کوشش کی گئی ہے اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے تقرر کے عمل کو شفاف بنایا جائے ،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 19ویں آئینی ترمیم عجلت میں منظور کی گئی جس کے نتیجے میں آئین کا توازن بگڑ گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 14 سالوں سے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری ہمیشہ تنقید کا نشانہ رہی ہے۔ اس تنقید […]

26ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیر اعظم اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترامیم کا بل پیش کیا۔ آئینی ترمیم کا پس منظر وزیر قانون نے اجلاس کے دوران کہا کہ پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لیے مدعو […]

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے، بیرسٹر گوہر،ہم نے کالے سانپ کے دانت نکال دیئے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کے حق میں ووٹ نہیں ڈالے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان کے کردار کا احترام […]

12رکنی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن شامل ہے وہ سینئرجج کا فیصلہ کرے گی ،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک مشترکہ ڈرافٹ پیش کیا جائے گا ۔ سینٹ میں آئینی ترمیم سے متعلق بل حکومت پیش کرے گی۔ 12 رکنی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن شامل ہے وہ سیئنر جج کا فیصلہ کرے گی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اگر عمر کی […]

جوڈیشل کمیشن کا سربراہ چیف جسٹس ہوگا، 26 ویں ترمیم پیش ہونے جارہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اعظم نذیر تارڑ نجے کہا ہے کہ تمام حکومتی حکومتی اتحادی جماعتوں نے مختلف اوقات میں میٹنگز کیں۔ قوم کو معلوم ہونا چاہئے 26 ویں ترمیم پیش ہونے جارہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی اس ترمیم میں انتھک محنت ہے۔ بلاول بھٹو نے اس دوران تمام اتحادیوں کو انگیج […]

اگر مولانا ووٹ دیتے ہیں تو بھی ان سے راہیں جدا نہیں ہوں گی ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اگر مولانا ووٹ دیتے ہیں تو کیا آپکی ان سے راہیں جدا ہو جائیں گی ؟ بیرسٹر گوہر سے سوال ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا سے راہیں بالکل جدا نہیں ہوں گی۔ بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ حکومت کے پاس پلان بی اور سی ہے اس […]

وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملکی حالات کی بہتری کیلئے کابینہ نے بہترین فیصلہ کیا۔ پوری قوم کو 26 ویں آئینی ترمیم کی کابینہ […]