اہم خبریں

آج کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیئےگئے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمننے ایکس پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ آج سینیٹ میں پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد نے کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے گئے ہیں۔ جبکہ مولانا فضل الرحمان نے […]

متنازعہ ترین آئینی ترمیم،عدلیہ کی آزادی کو دفن کر دیا گیا،پی ٹی آئی نے آج کے دن کویوم سیاہ قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )متنازعہ ترین آئینی ترمیم کی دھونس اور جبر کی بنیاد پر ایک غیرنمائندہ اور نامکمل ایوان سے منظوری پر پاکستان تحریک انصاف کا ردّعمل سامنے آگیا۔ ردعمل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ظلم، جبر اور دھونس کی بنیاد پر دستور میں ترامیم کے دن کو آئین اور جمہوریت کیلئے […]

سینیٹ ، 26واں آئینی ترمیمی بل منظور،حق میں65،مخالفت میں 4 ووٹ آئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) 26ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ سینیٹ سے 62 واں آئینی ترمیمی بل منظور،حق میں65 مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔ سینیٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کی تمام 22 شقوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی […]

چیئرمین سینیٹ نے ہال کی لابیز کو بند کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) چیئرمین سینیٹ نے ہال کی لابیز کو بند کرنے کی ہدایت کردی ۔ 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ایک طرف کی لابی میں جائیں گے۔ ترمیم کے مخالف ارکان دوسری طرف کی لابی میں جائیں گے۔ سینیٹ نے26ویں آئینی ترمیم کی تمام22شقوں کی منظوری دےدی۔ پیپلز پارٹی کے24 […]

آئینی ترمیمی بل ،ڈویژن سے پہلے ایوان اور لابیز میں دومنٹ گھنٹیاں بجائی جائیں گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آئینی ترمیمی بل کی باقاعدہ منظوری سے پہلے ڈویژن سے پہلے ایوان اور لابیز میں دومنٹ گھنٹیاں بجائی جائیں گی۔ جو اراکین ووٹ دینا چاہیں گے وہ ایوں میں آجائیں گے پھر دوبارہ تمام دروازے بند کردئیے جائیں گے۔ ہر رکن جو حق یا مخالفت میں ووٹ دے گا […]

‏مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی حتمی کاپی، کیا کیا تجاویز دی گئیں،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )کابینہ سے منظور شدہ مسودے میں میں دو درجن سے زائد ترامیم شامل ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے تین سینیئر ترین ججز میں سے چیف جسٹس کا تقرر کرے گی کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس کا نام وزیراعظم صدر مملکت کو بھجوائیں گے ۔ تجویز دی گئی کہ […]

آئینی ترمیم پرووٹنگ کی تحریک کثرت رائےسےمنظور,26ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کاعمل جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےآئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ آئینی ترمیم پرووٹنگ کی تحریک کثرت رائےسےمنظور اکر لیا گیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کاعمل شروع ہو گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ بل کی شق وارمنظوری دی جائےگی۔ چیئرمین سینیٹ نےلابی اورگیلری خالی کرنےکی […]

ایسی ترمیم جوآئین کےتقدس کوپامال کرےاسکی مذمت کرتےہیں،علامہ راجہ ناصرعباس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علامہ راجہ ناصرعباس نے کہا کہ لوگوں کواٹھاکردباؤ ڈالاجائےتویہ کیسی ترمیم ہے۔ آئینی ترمیم لانےکیلئےعوام کااعتمادضروری ہے۔ ایسی ترمیم جوآئین کےتقدس کوپامال کرےاسکی مذمت کرتےہیں۔ جوسسٹم عوام کااعتمادکھودےوہ نہیں چل سکتا۔ اعتمادکاماحول نہیں بنائیں گےتوپاکستان کاوجودمشکل ہوجائےگا۔ 8فروری کوعوام کےمینڈیٹ کیساتھ جوکیاگیاافسوسناک ہے۔ آئینی ترمیم پراتفاق رائے ہوجاتاتوبہترہوتا۔ مولانافضل الرحمان […]

حکومتی مسودے پرترمیم منظور ہوتی تو انتہائی خطرناک سانپ ثابت ہوتی،مولانا عطا الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹرمولاناعطاالرحمان نے کہا ہے کہ ملک کوصرف آئین نےبچایاہے۔ 1973کےآئین میں بھٹواورممبران کابنیادی کردارتھا۔ آج ا گرپارلیمنٹ محفوظ ہےتواس میں آئین کی وجہ سےہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کابغورمطالعہ کیاگیا۔ اگر26ویں ترمیم کوویسےہی پیش کیاجاتاتویہ خطرناک ثابت ہوتی۔ جب بھی آئین میں ترمیم کی بات ہوتی ہے جے یو آئی کوتشویش […]

لوگ پوچھتےہیں عوام کی بہتری کیلئے آئینی ترمیم میں کیاہے،فیصل سبزواری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل سبزواری نے کہا کہ آج ایوان میں آئینی ترمیم کامسودہ پیش کیاگیا۔ مسودے پر پارلیمانی کمیٹی میں کافی بحث مباحثہ ہوا ہے۔ لوگ پوچھتےہیں عوام کی بہتری کیلئے آئینی ترمیم میں کیاہے۔ آئینی تر میم کےحوالےسےہم نےبھی اپناحصہ ڈالا۔ مسلم لیگ ن کابھی شکریہ اداکروں گاآئینی ترمیم کوپیش کیا۔ […]