اہم خبریں

لوگ پوچھتےہیں عوام کی بہتری کیلئے آئینی ترمیم میں کیاہے،فیصل سبزواری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل سبزواری نے کہا کہ آج ایوان میں آئینی ترمیم کامسودہ پیش کیاگیا۔ مسودے پر پارلیمانی کمیٹی میں کافی بحث مباحثہ ہوا ہے۔ لوگ پوچھتےہیں عوام کی بہتری کیلئے آئینی ترمیم میں کیاہے۔
آئینی تر میم کےحوالےسےہم نےبھی اپناحصہ ڈالا۔ مسلم لیگ ن کابھی شکریہ اداکروں گاآئینی ترمیم کوپیش کیا۔ پی ٹی آئی والےبھی ترمیم کےحوالےسےسفارشات پیش کریں۔
عدالتوں سے انصاف ملناشروع ہوجائےتویہ عوام کی بہتری ہے۔

مزید پڑھیں :لوگوں کو بلیک میل کرکے ووٹ لینا،یہ عمل درست نہیں،بل پاس ہوا تو یہ جمہوریت پر دھبہ ہوگا،علی ظفر

متعلقہ خبریں