اہم خبریں

سپر یم کو رٹ نےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست خا رج کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )سپر یم کو رٹ نےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست خا رج کر دی ۔ حامد خان کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا ۔ چیف جسٹس سپر یم کو رٹ قا ضی فا ئز عیسی نے وکیل پی ٹی آ ئی حامد خان سے مکالمہ کر تے […]

آئینی ترامیم سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کیاجارہاہے،زین قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئینی ترامیم سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کیاجارہاہے۔ زین قریشی کا ویڈیو پیغام ۔ کہا میری کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑدوں گا۔ ۔ مجھے والد نے لاہور بلایا اور کہاکسی صورت آئینی ترمیم منظور نہیں ہونی چاہئے۔ پارٹی پالیسی اور بانی پی ٹی آئی […]

13 رکنی سپریم جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا،جانئے کون کون شامل ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )13 رکنی سپریم جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ کمیشن میں چیف جسٹس۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین جج ۔ آئینی بنچز کا ایک سینئر ترین جج شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیر قانون۔ اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل کا نامزد وکیل کمیشن کا حصہ ہوں گے۔ قومی اسمبلی […]

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع، ارکان کے نام مانگ لئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )26 آئینی ترمیم قانون ۔ نوٹیفکیشن جاری۔ اب نئے چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا۔ چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام […]

11بج کر 55منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس ختم،12بجکر 5منٹ پر دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں ایجنڈامعطل کرنےکی تحریک منظور۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہربھی ایوان میں موجود۔ سپیکرایازصادق 11بج کر 55منٹ پر اجلاس ختم کریں گے،12بجے کر 5منٹ پر اجلاس دوبارہ شروع ہوگا۔اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ 2006میں میثاق جمہوریت کاتاریخ سازمعاہدہ ہوا۔ […]

قومی اسمبلی اجلاس شروع،اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیمی بل کی تحریک پیش کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہو گیا۔ بلاول بھٹو زرداری اور اصفہ بھٹو زرداری کی ایوان میں آمد۔ ایوان میں سب سے پہلے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پی ٹی ائی سے ملاقات کی۔ نوید قمر نے نے بزنس معطل کرنے کی تحریک پیش […]

آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔ آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کو پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جس کی چیئرمین نے منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کل بند رہے گا اور […]

قومی اسمبلی اجلاس سے قبل سیاسی بیٹھکیں،پی ٹی آئی سےمولانا فضل الرحمان اور سید خورشید شاہ کی ملاقاتیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی بیٹھک۔ پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ۔ مولانا عبد الغفور حیدری بھی ملاقات میں شریک ہو ئے۔ پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹرگوہر، عمر ایوب، اسد قیصر شامل ہیں۔ سید خورشید […]

حامد خان نے ملک گیر وکلاء تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سینئر قانون دان حامد خان نے ملک میں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے دعویٰ کیا کہ حکومت کے پاس آئینی ترمیم کے لیے درکار نمبرز مکمل نہیں ہیں، اور اختر […]

پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے،عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اگر اپنے ارکان پر اعتبار نہیں رہا تو اس کا مطلب ہے پارٹی توڑ پھوڑ کا شکار ہوگئی ہے۔آئینی ترمیم سے کسی ایک پارٹی یا شخص کو فائدہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ یرغمال بنی ہوگئی تھی جو آج […]