اہم خبریں

پہلے بھی لوگوں کو توڑا گیا ، اس بار تھرڈ ڈگری استعمال کی گئی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس میں عام ورکر ٹکٹ ہولڈرز ہیں۔ جس طرح سے پریشر ڈالا گیا لوگوں کو اٹھایا گیا ،زدوکوب کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ پہلے بھی لوگوں کو توڑا گیا ، اس بار تھرڈ ڈگری استعمال کی […]

نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ، بعد ازاں امریکہ جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ،ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف لندن کے بعد امریکہ بھی جائیں گے۔ نواز شریف رواں ہفتےہی لندن روانہ ہوسکتے ہیں۔ نواز شریف نےمیڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جانا ہے۔ لندن میں میڈیکل چیک […]

سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 4نام سامنے آگئے ن لیگ، پیپلز پارٹی،جے یو آئی،پی ٹی آئی کے سینیٹرز شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 4نام سامنے آگئے۔ ن لیگ کے سینیٹر اعظم نذیرتارڑ پارلیمانی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ پارلیمانی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ سینیٹر علی ظفر پارلیمانی کمیٹی […]

26 ویں‌آئینی ترمیم پاس کرانے کیلئے فی رکن اسمبلی 2 ارب روپے تک کی بولی لگائی گئی، صاحبزادہ حامد رضا کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے جشن کے دن تھوڑے ہیں، آئینی ترمیم ان کے گلے میں پڑے گی۔ جمہور کی دعویدار حکومت نے اراکین اسمبلی پر بھی داخلے پر پابندی لگارکھی تھی۔ آئینی ترمیم عدالتی نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے لائی گئی۔ […]

چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 4 سینیٹرز کی نامزدگی

اسالام آباد (اے بی این نیوز    )چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی 4 سینیٹرز کی نامزدگی۔ نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل ہو گئی۔ جے یو آئی نے سینیٹر کامران مرتضیٰ کو رکن نامزد کردیا۔ پارلیمانی لیڈر عطا الرحمن نے نام سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوادیا۔ قبل ازیں26 آئینی ترمیم […]

عمران خان کی ذاتی معالجین سے معائنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمران خان کی ذاتی معالجین سے معائنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل عمران خان کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہعمران خان کے ذاتی معالجین کو رسائی نہیں دی جا رہی۔ ڈاکٹر عاصم کو 15 اکتوبر کو بانی […]

وفاداریاں بدلنے والوں کے نام آج سامنے آجائیں گے،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) آئینی ترمیم منظور کرا نے کیلئے عمران خان سے ملاقاتیں بند کی گئیں وفاداریاں بدلنے والوں کے نام آج سامنے ا جائیں گے۔ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک مزید نیچے جا رہا ہے وہ کے پی اسمبلی سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ایسی ترامیم […]

رات کے اندھیرے میں عدلیہ پر قبضہ جمانے کی ترمیم کی گئی، حا فظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رات کے اندھیرے میں عدلیہ پر قبضہ جمانے کی ترمیم کی گئی۔ امیر جما عت اسلا می حا فظ نعیم کی پر یس کا نفر نس۔ کہا چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی اور وزیر اعظم کو دینا عدلیہ کو کمزورکرنے کے لئے ہے۔ اس پارلیمان کی تو حیثیت ہی […]

پی ٹی آئی اقتدار میں آکر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی اقتدار میں آکر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی۔ یہ ترامیم اغواءکاری۔ چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی اور مائوں بہنوں کی عزتیں اچھال کر جیسے سنگین جرائم میں لپیٹ کر پاس کی گئیں ۔ صوبائی مشیر بیرسٹر سیف کا بیان۔ کہاجعلی حکومت نے اغواء گردی […]

26 ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا، مریم نواز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آئینی ترمیم پاس ہونے پر قوم کو مبارکباد ۔ کہا آئینی ترمیم عوام کی آواز سب سے بلند ہونے کا واضح پیغام ہے۔ ۔ آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لئے ناگزیر تھی۔ […]