مخصوص نشستوں کاکیس،چونکہ حتمی فیصلہ ہی نہیں ہوا ،اس پر عملدرآمد “بائنڈنگ” نہیں،2 ججز کا تفصیلی اقلیتی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ جاری ۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ میں اضافی نوٹ بھی لکھاہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کااختلافی نوٹ 14 صفحات پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے لکھا کہ مخصوص […]
پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی رہنماشبلی فراز نے کہا آئینی ترمیم زبردستی دھونس لالچ کے ذریعے کی گئی ہے۔ چار سے پانچ ممبران آئینی ترمیم میں ہمارے خلاف استعمال کئے گئے۔ ۔ وفاداریاں تبدیل کر نے کےلئے راہ ہموار کی گئی ۔ پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے […]
ججز میں بھی کوئی تفرقہ نہیں جو بھی سینئر ہواسی کو چیف لگناچاہیے،بیر سٹر گو ہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ججز میں بھی کوئی تفرقہ نہیں جو بھی سینئر ہواسی کو چیف لگناچاہیے۔ ہماری پارٹی کا کوئی بھی نہیں ۔ چیئر مین پی ٹی آ ئی بیر سٹر گو ہر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہاپی ٹی آئی متحد راس میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ۔ ۔ سب کا لیڈر […]
جسٹس یحییٰ آفریدی کا حکو متی امیدوار ہو نے کا تا ثر درست نہیں ، وزیردفاع خواجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نئے چیف جسٹس کی تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کرے گی ۔ ن لیگ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کا حکو متی امیدوار ہو نے کا تا ثر درست نہیں ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں ہم چاہیں گے پارلیمنٹ کے پاس جو پاور آئی ہے سب اس […]
خصو صی پا رلیما نی کمیٹی کے معا ملے پر پی ٹی آ ئی اختلا فا ت کا شکا ر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) خصو صی پا رلیما نی کمیٹی کے معا ملے پر پی ٹی آ ئی اختلا فا ت کا شکا ر۔ ۔ اجلا س میں شرکت نہ کر نے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ۔ تحریک انصاف کی قیادت میں کمیٹی کے لیے دیے گئے ناموں پر آپس میں اختلافات کا […]
آ ئینی تر میم نہیں ما نتے، اس با ر پو رے ملک کو بلا ک کر یں گے ،علی امین گنڈا پو ر

پشاور ( اے بی این نیوز )آ ئینی تر میم نہیں ما نتے ۔ یہ آ زاد عدلیہ پر حملہ ہے اس با ر پو رے ملک کو بلا ک کر یں گے ۔ وزیر اعلی خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پو ر کا اعلان۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا آ […]
26ویں آئینی ترمیم چارٹر آف ڈیموکریسی کی تکمیل، عام آدمی کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )26ویں آئینی ترمیم چارٹر آف ڈیموکریسی کی تکمیل ۔ عام آدمی کو فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کا بینہ اجلا س میں گفتگو ۔ کہا کہ آئینی ترمیم عوام کی ترقی و خوشحالی اور معاشی و سیاسی استحکام کے حوالے سے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ آئینی ترمیم […]
چیف جسٹس کی تقرری ،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل 4 بجے طلب، کون بنے گا چیف جسٹس۔۔۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختریا جسٹس یحیی آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل 4 بجے طلب کرلیا گیا۔ پہلے مرحلے میں کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اراکین میں خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، شائستہ پرویز ملک، راجہ پرویز اشرف شامل ۔ اراکین قومی اسمبلی میں سید نوید قمر ،مسز رانا انصارجناب گوہر علی خان، […]
جس نےعمران خان کو چھوڑا وہ ہم میں سے نہیں ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) راہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار جن کو آزاد امیدوار ڈیکلیئر کیا تھا۔ ان کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں درخواست موجود تھی۔ ان لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لیا تھا۔ یہ مسئلہ کوئی نہیں کہ الیکشن […]
صبح سب سے پہلے پی ٹی آئی عدالت میں ترمیم کا فائدہ لینے پہنچ گئی، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کوئی بھی آئے ہمارایہ مقصد نہیں تھا۔ پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا کہ وہ آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صبح سب سے پہلے پی ٹی آئی عدالت میں ترمیم کا فائدہ لینے پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی نے […]