اسلام آباد ( اے بی این نیوز )26ویں آئینی ترمیم چارٹر آف ڈیموکریسی کی تکمیل ۔ عام آدمی کو فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کا بینہ اجلا س میں گفتگو ۔ کہا کہ آئینی ترمیم عوام کی ترقی و خوشحالی اور معاشی و سیاسی استحکام کے حوالے سے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ آئینی ترمیم سے عام آدمی۔ جس کے قانونی معاملات سالوں سے لٹکے ہوئے ہیں۔
آئینی ترمیم سے تیز ترین انصاف کا حصول ممکن ہوگا۔ سینیٹ میں بل 65 ۔ قوی اسمبلی میں یہ بل 225 ووٹوں سے پاس ہوا۔ سب کا فرداً فرداً اور اجتماعی طور پر شکر گزار ہوں۔صدرزرداری۔ بلاول بھٹو اور مولانافضل الرحمان نے 26ویں آئینی ترمیم میں اہم کردار اداکیا۔ ایس سی اوکانفرنس سے دنیا بھرمیں پاکستان کا امیج بہترہوا۔
مزید پڑھیں :نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل ، آج شام 4 بجے اجلاس طلب کرلیا