جسٹس یحیٰی آفریدی کی بطور چیف جسٹس حلف برداری تقریب، ایوان صدر کا سپریم کورٹ انتظامیہ سے رابطہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )جسٹس یحیٰی آفریدی کی بطور چیف جسٹس حلف برداری تقریب کیلئے ایوان صدر کا سپریم کورٹ انتظامیہ سے رابطہ۔ ایوان صدر نے تقریب حلف برداری کیلئے مہمانوں کی فہرست مانگ لی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مہمانوں کی فہرست کل تک بھجوائے جانے کا امکان۔ ۔ حلف برداری تقریب 26اکتوبر کو […]
26ویں آئینی ترمیم کرکےآئین کاشیرازہ بکھیردیاگیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہماری سپیشل کمیٹی کافیصلہ تھا کہ اجلاس کابائیکاٹ کرناہے۔ کمیٹی میں نام اس لیےدیے کہ کل کوئی بات نہ کرسکے۔ سپیشل کمیٹی میرےکہنےپرہی بنائی گئی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں […]
پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جسٹس یحییٰ آفریدی بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحیی افریدی کو بطور چیف جسٹس بنانے کی منظوری دے دی۔ دو تہائی اکثریت سے نامزدگی خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 12 […]
پاکستان کی طرف سے بھارت کے ساتھ کر تارپور راہداری معاہدے کی تجدید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت پاکستان کی طرف سے بھارت کے ساتھ کر تارپور راہداری معاہدے کی تجدید۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے کرتارپور راہداری معاہدے کی تجدید کردی۔ سکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے راہداری معاہدے میں 5برس کی توسیع کردی۔ کرتارپور راہداری معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو پہلی بار5سال […]
آئینی ترمیم کیلئےبڑےپیمانےپرپیسےچلے،سناہےفنانسرآصف ز رداری تھے، اسدقیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی اسدقیصر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئےبڑےپیمانےپرپیسےچلےاوردباؤبھی ڈالاگیا۔ سناہےفنانسرآصف ز رداری صاحب تھے۔ قانون سازی کیلئےجوحربے استعمال کیےگئےوہ غلط ہیں۔ زین قریشی کےمعاملےپرکچھ کہناقبل ازوقت ہے۔ شاہ محمودقریشی کی پی ٹی آئی کیلئےبہت قربانیاں ہیں۔ جب تک صورتحال سامنےنہیں آتی کوئی بات نہیں کرسکتا۔ جولوگ […]
73سالہ سینیٹر کو ایوان بالا کے کوریڈورز میں گھسیٹا اور ذلیل کیا گیا ،جہانزیب قاسم رونجھو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیٹا جہانزیب قاسم رونجھو نے بتایا کہ والد سینیٹر قاسم رونجھو سے بات ہوئی،وہ ٹھیک ہیں۔ میرے والد سے استعفیٰ لینے کیلئے زبردستی سینیٹ لایا گیا ۔ والد نے بی این پی کےدباؤ پر پریس کانفرنس کی،پہلے ہی استعفیٰ دے چکے تھے۔73سالہ سینیٹر کو ایوان بالا کے کوریڈورز میں گھسیٹا […]
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری ،مذاکرات ناکام،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ختم کرنے سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا بائیکاٹ ختم کرنے سے انکار کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے سپیکر ایاز صادق کی درخواست بھی رد کردی،چار رکنی کمیٹی سے مذاکرات بھی ناکام ہو گئے۔ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی کمیٹی میں واپس لانے کی کوششیں جاری ۔بیرسٹر گوہر […]
کوشش یہی ہے نظام کو اسی طرح رکھا جائے کہ یہ اسمبلی مدت پوری کرسکے،شیر افضل مروت کی نئی منطق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آئینی ترامیم ہوئیں اور پاکستان کو ایک نیا نظام عدل دیا گیا ہے۔ پہلے ہی ہمارا نظام عدل 138 ویں نمبر پر آرہا ہے ۔ تینوں جج حکومت وقت کا ناراض نہیں کریں گے۔ اسی […]
آئی سی جے نے 26 ویں آئینی ترمیم کے بخیئے ادھیڑتے ہو ئے ا سے عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب قرار دے دیا

کراچی ( اےبی این نیوز) بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹ (آئی سی جے) نے 26ویں آئینی ترمیم کو “عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب” قرار دیا ہے۔ آئی سی جے نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ترمیم کو قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ عدلیہ […]
نئےچیف جسٹس کی تقرری،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی اورسنی اتحادکونسلکو منانے کی سر توڑ کوششیں،03.8 بجے تک اجلاس ملتوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نئےچیف جسٹس کےتقررکیلئےپارلیمانی کمیٹی کااجلاس ۔ سپیشل سیکرٹری قانون سازی مشتاق احمداجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ پارلیمانی کمیٹی کاسنی اتحادکونسل کواجلاس میں شرکت کیلئےراضی کرنےکافیصلہ۔ سنی اتحادکونسل کومنانےکیلئے4رکنی وفدتشکیل دینےکافیصلہ۔ اسلام آباد:4رکنی وفدسنی اتحادکونسل کمیٹی ارکان سےملاقات کرےگا۔ اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ اجلاس کی خوبصورت ہوگی سنی اتحادکونسل کوبھی مناکرلایاجائے۔ اجلاس […]