ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں دہشتگردوں کاحملہ،متعددافرادشہید

انقرہ (اے بی این نیوز )ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں دہشتگردوں کاحملہ،ترک وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردوں نےپہلےدھماکاپھرفائرنگ شروع کرد ی۔ دہشتگردوں کےحملےمیں متعددافرادشہیداورزخمی ہوئے۔ ترکش ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی ٹی یوایس اےایس پرحملہ کیاگیا۔ دہشتگردوں نےعمارت کےمرکزی دروازےپردھماکاکیا۔ دہشتگردوں کےحملےمیں 3افراد جاں بحق ،5زخمی۔ ترکش ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی ٹی یوایس اےایس پرحملہ کیاگیا۔ دہشتگردوں نےعمارت […]
برکس سمٹ،افریقہ میں جاری کشیدگی پر شدید تحفظات ہیں، اعلامیہ جاری

قازان (اے بی این نیوز )روس کے شہر قازان میں برکس سمٹ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق :مشرق وسطیٰ ،افریقہ میں جاری کشیدگی پر شدید تحفظات ہیں،غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عالمی معیشت پر غیرقانونی پابندیاں تشویشناک ہیں۔ قازان روس یوکرین تنازع کو پرامن مذاکرات سے حل ہونا […]
نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی متحرک،عدالتی اسٹاف کو بریفنگ کیلئے بلا لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی متحرک،عدالتی اسٹاف کو بریفنگ کیلئے بلا لیا ۔ نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اسٹاف کو بریفنگ کیلئے بلا لیا ۔ سپریم کورٹ کے مختلف ونگ کے سربراہان کی چیف جسٹس کو عدالتی امور پر بریفنگ دی گئی۔ نامزد چیف جسٹس آفریدی کا ٹاسک […]
وزیراعظم نےنجکاری اورحکومتی بولیوں کےعمل کے حوالے سے احکامات جاری کردیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم نےنجکاری اورحکومتی بولیوں کےعمل میں احکامات جاری کردیے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےنجکاری اور بولیوں کی لائیومیڈیا کوریج کی ہدایت کردی۔ فیصلےکا مقصد نجکاری اور بولیوں کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ تمام بین الاقوامی مسابقتی بولیوں کی ٹرانزیکشنز کی براہ راست میڈیا کوریج ہوگی۔ نجکاری،پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ ، توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]
ہمارے گھر اورتعلیمی ادارے فلسطینیوں کیلئے حاضر ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے طلبا اپنے دوسرے گھر پاکستان آئے ہیں۔ فلسطینی طلبا کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ فلسطینی طلبا مہمان نہیں ہمارے بچے ہیں۔ فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔ عالمی برادری نے جنگ بندی کیلئے موثر […]
پاکستان میں شمالی کوریااوربرماجیسےماحول بنایاجارہاہے، عمر ایوب

کراچی (اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں ملوث کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ہمارے وکلا عدالت میں موجود ہیں ،جج صاحب غائب ہیں۔ ہمارے 5ایم این ایز کو اغوا کرکے ووٹ لیا گیا۔ پارلیمان کی […]
سونا مہنگا ہونے کا ایک اور نیا ریکارڈ ،تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (اے بی این نیوز )سونا مہنگا ہونے کا ایک اور نیا ریکارڈ ۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کا اضافہ ۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار 400 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ 1714روپے بڑھنے سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 […]
عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل ساڑھے 10 بجے ذاتی طور پر طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری […]
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کاتقرراورپارلیمانی کمیٹی کو چیلنج کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کاتقرراورپارلیمانی کمیٹی کو چیلنج کرنے کافیصلہ۔ بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ۔ کور کمیٹی نے اراکین کے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کو سراہا۔ کہا پارلیمانی کمیٹی میں نہ جانے کا فیصلہ درست تھا۔ کور کمیٹی نے احتجاج […]