مجھے پنجرے میں رکھا گیا ہے، پنجرہ کھلتا ہے اور باہر نکالا جاتا ہے،پارٹی قیادت پبلک کی نبض کیساتھ چلے،عمران خان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا اُنہیں پنجرے میں رکھا گیا ہے، پنجرہ کھلتا ہے اور باہر نکالا جاتا ہے، 12 سے 14 گھنٹے بجلی کے بغیر اندھیرے میں کمرے میں بیٹھے رہے، عمران خان کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے، عمران خان نے کہا مجھے پارٹی ورکرز […]
26اکتوبرسے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ریگولرملاقاتیں شروع ہوجائینگی،فیصل واوڈا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جیسے میں نے کل کہاتھابشریٰ بی بی رہا ہوجائیں گی وہ رہاہوگئیں،بشریٰ بی بی کیخلاف کوئی نیا کیس بھی نہیں بنا۔ وی آئی پی طریقے سے بشریٰ بی بی کی گاڑی بھی اندرجانے دی گئی۔ جیسے میں نے بتایاتھاعمران خان بھی وکلا سے ملاقات کرینگے۔ […]
عوام عمران خان کے ساتھ ہے، وہ بھی جلد رہا ہو نگے،بشریٰ بی بی نے سختیاں برداشت کیں،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نےن کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سختیاں برداشت کیں۔ کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک تعلق نہیں۔ بشریٰ بی بی نے خود جیل آکر گرفتاری دی، ان کے جذبے کو سلام کرتا ہوں ۔ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزبانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے بورڈ تشکیل دیں۔ میڈیکل بورڈ میںعمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کرنے کا […]
قانون سازی25کروڑعوام کیلئےکرنی تھی نہ کہ کسی خاص فردکیلئے، اسدقیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے را ہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہمیں ذاتی طو رپرجسٹس یحیی آفریدی پرکوئی اعتراض نہیں۔ سمجھتےہیں26ویں آئینی ترمیم کرناغیرقانونی تھا۔ حکومت نےملک میں جمہوریت کوکمزورکیا۔ اس غیرقانونی حکومت کوتسلیم نہیں کرتے۔ ہمارامطالبہ تھا تمام سٹیک ہولڈرزکواعتماد میں لیاجائے۔ قانون سازی25کروڑعوام کیلئےکرنی تھی نہ کہ […]
حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی اسرائیل نے شہید کر دیا،حزب اللہ نے تصدیق کر دی

لبنان ( اےبی این نیوز )اسرائیل نے حزب اللہ کے اہم رہنما اور ممکنہ مستقبل کے سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، ہاشم صفی الدین کو رواں ماہ کے شروع میں لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواح میں ایک فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ حزب اللہ کی جانب […]
جسٹس یحییٰ آفریدی کسی کروپنگ میں شامل نہیں ہوئے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز)راناثنااللہ نے کہا کہ اصول یہ تھاسپریم کورٹ کاسینئرموسٹ جج چیف جسٹس بنتاتھا۔ سینئرموسٹ جج کےبارے میں وضاحت بھی منصورعلی شاہ نےکی۔ ہائیکورٹ کےججزبھی اسی طریقہ کار پربنتےتھے۔ پچھلےسال جوڈیشل کمیشن اجلاس میں منصورعلی شاہ شامل ہوئے۔ سینئرموسٹ جج کےبارےمیں کہاگیاسروس کےحساب سےکوئی سینئرنہیں ہوگا۔ فیصلہ ہوا جوموزوں ہوگاوہی سینئرموسٹ […]
ملک میں آئین و قانون کوختم کیاجارہا ہے، بشریٰ بی بی کو بے گناہ اڈیالہ جیل میں رکھا ہوا ہے، رؤف حسن

اسلام آباد( اے بی این نیوز)پی ٹی آئی راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشری ٰ بی بی کو بے گناہ اڈیالہ جیل میں رکھا ہوا ہے۔ بشریٰ بی بی کوعمران خان کی اہلیہ ہونےکی سز ادی جارہی ہے۔ اس وقت صرف عمران خان کی بات ہورہی ہے۔ کوشش کی جارہی ہے عمران خان […]
جسٹس منصور علی شاہ کل فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہونگے

اسلام آباد( اے بی این نیوز)جسٹس منصور علی شاہ کل عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی واپسی یکم نومبر کو ہوگی۔ مزید پڑھیں […]
فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان نے نئے ویلیو ایشن ٹیبل کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے رواں ہفتے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں کے نئے ٹیبل کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان،فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان نے نئے ویلیو ایشن ٹیبل کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف […]