اہم خبریں

ایف بی آر نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایف بی آر نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کردیں۔ ایف بی آر کے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ ترامیم 18 اکتوبر 2024 کو ایک ایس آر او کے تحت کی گئی ہیں ۔۔ ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس […]

جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف ، متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قرار،سینٹ کام جریدے کا زبردست خراج تحسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )امریکی سنٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف ، متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قرار دیا ہے۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ کا جنرل سید عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ مضمون میں جنرل سید […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں دو توجہ دلاؤ نوٹس اور دو بل بھی پیش کئے جائیں گے۔ بجلی کے صارفین سے وصول کئے جانے والے نرخوں سے متعلقہ توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔ پلاسٹک کی بوتلوں […]

نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری 26اکتوبر کو دن 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ صدر آصف زرداری نامزد چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی سے حلف لیں گے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے […]

عمران خان کوتوڑنےکیلئےہرممکن کوشش کی گئی،ان کو زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) رہنماتحریک انصاف فیصل چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ کاشکرگزارہوںعمران خان سےآج ملاقات ہوئی۔ عمران خان کو 6بائی 8کے سیل میں رکھا گیا ہے۔ عمران خان کوتوڑنےکیلئےہرممکن کوشش کی گئی۔ عمران خان ہشاش بشاش اورپرامیدتھے،عمران خان نےملاقات میں اپنےورکرزکےبارےمیں پوچھا۔ عمران خان کی بہنوں کوان سےملنےنہیں دیاجارہا۔ […]

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، جانئے نیپرا نے بجلی فی یونٹ کتنی سستی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)نیپرانےبجلی86پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دےدی۔ کمی اگست کےماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کاریلیف صارفین کواکتوبرکےبلوں میں ملےگا۔ جن صارفین کوبل موصول ہوچکےانہیں یہ ریلیف نومبرکےبلوں میں ملےگا۔ کمی کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔ سی پی پی […]

عمران خان کی ہدایت ،بشریٰ بی بی پشاوروزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئیں،علی امین سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات کریں گی

پشاور( اے بی این نیوز)بشریٰ بی بی، سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ، وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گی۔ پشاور جانے کا فیصلہ اور شوکت خانم میں چیک اپ کا امکان بشریٰ بی بی کا شوکت […]

ڈی چوک احتجاج ، درج مقدمات کا معاملہ، سابق سینیٹر اعظم سواتی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ ۔ سابق سینیٹر اعظم سواتی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ۔ اعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پیش کیا گیا پولیس کی جانب سے اعظم سواتی […]

جسٹس منصورآئینی بینچ کےسربراہ نہیں ہوں گے،راناثنااللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ جسٹس منصورآئینی بینچ کےسربراہ نہیں ہوں گے۔ جسٹس امین الدین یاجسٹس مندوخیل ہوسکتےہیں۔ جسٹس منصورعلی شاہ کاراستہ پی ٹی آئی نےروکا۔ پی ٹی آئی والوں نےواضح کہاہماری بات ہوگئی ہے۔ اکتوبرمیں جسٹس منصورآکربندوست کریں گے۔ یہ باتیں ایک جماعت کرےتونقصان ہوتاہے۔ مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی […]

بشریٰ بی بی رہائی کے بعد پشاور روانہ، لاہور جانے کےحوالے سے تحفظات تھے

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )بشریٰ بی بی رہائی کے بعد پشاور روانہ ہو گئیں پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے لاہور جانے کےحوالے سے تحفظات تھے ان ہی باتوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے وہ پشاور روانہ ہو گئیں۔ بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ شوکت خانم ہسپتال سےکروایاجائیگا، بشریٰ بی […]