علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا معاملہ، جیل حکام ابھی تک روبکار ملنے کے منتظر،پی ٹی آئی کارکنان جیل کے باہر جمع

جہلم( اے بی این نیوز ) عمران خان کی بہنوں کی ممکنہ رہائی،پی ٹی آئی خواتین کو جیل داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ پی ٹی آئی کارکنان استقبال کیلئےڈسٹرکٹ جیل کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنان میں جہلم اور اسلام آباد کی خواتین اور مردکارکنان شامل ہیں۔ کارکنان نے علیمہ […]
ڈیرہ اسماعیل خان ، درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،10جوان شہید،3زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ۔ اس حملے میں فرنٹیئرکانسٹیبلری کے10جوان شہید،3زخمی ہوئے،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق شہید جوانوں نے جانیں نچھاور کرکے خوارجی دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنایا۔ شہید ہونیوالے 6 جوانوں کا تعلق جنوبی وزیرستان ، 4 […]
مولانا فضل الرحمان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

چنیوٹ ( اے بی این نیوز ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی56شقوں کو22پرلے کرآئے۔ 26ویں آئینی ترمیم میں مزید 5شقیں شامل کرائیں۔ ہمیں کیاکامیابیاں ملیں اس سے اندازہ لگاسکتے ہیں۔ اپوزیشن میں ہوں،حکومت میں جانے کاکوئی ارادہ نہیں۔ کوئی تجویز ہے تو اس بارے میں علم نہیں۔ اصولی طورپرانتقامی سیاست کے قائل […]
کازلسٹ بنانے میں کبھی مداخلت نہیں کی، ہوسکتا ہے ہم نے بے پناہ فیصلے غلط کئے ہوں،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کازلسٹ بنانے میں کبھی مداخلت نہیں کی۔ ہوسکتا ہے ہم نے بے پناہ فیصلے غلط کئے ہوں۔ کاغذ کے ٹکڑوں پر جو لکھا ہوتا ہے وہ ایک پارٹی کو فائدہ دیتا ہے دوسرے کو نہیں۔ سچ کیا ہوتا ہے یہ اللہ […]
جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح،بچوں تک آئی ٹی کی جدید تعلیم کی فراہمی ہمارا عزم ہے، جہانگیر ترین

ملتان ( اے بی این نیوز )ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی جہانگیر خان ترین اور صدر علی خان ترین کی جانب سے خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں جدید کمپیوٹر لیب اور نئی تعمیر کردہ کلاس رومز کا افتتاح کردیا گیا. اس منصوبے پر 1 کروڑ 40 لاکھ کی لاگت آئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر […]
بشریٰ بی بی کو عدالت نےضمانت پررہاکیاہمیں کوئی مسئلہ نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی عدالتی معاملہ ہے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ عدالت نےضمانت پررہاکیاہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ ضمانت ہونےسےکیس کی صحت پرکوئی اثرنہیں پڑتا۔ میرےخیال میں توشہ خانہ کیس پراس سےکوئی فرق نہیں پڑےگا۔ میرےعلم میں نہیں کہ شاہ محمودقریشی باہرآرہےہیں۔ […]
نواز شریف کل پاکستان سے دبئی کیلئے روانہ،4 روز قیام،برطانیہ میں چندہفتےقیام کےبعدامریکا جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان۔ نواز شریف شیڈول کے مطابق کل ہی پاکستان سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گے۔ نواز شریف دبئی میں4 روز قیام کےبعدمنگل کولندن پہنچیں گے۔ نوازشریف برطانیہ میں چندہفتےقیام کےبعدامریکابھی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکانومبرکےپہلےہفتےبرطانیہ […]
سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ڈنر

اسلام آباد ( محمد بشارت )سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے اعزاز میں الوداعی ڈنر۔ نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی،جسٹس محمد علی مظہر ،جسٹس آمین الدین، جسٹس جمال مندوخیل کی بھئ عشائیہ میں شرکت ۔ جسٹس حسن رضوی،جسٹس عرفان سادات بھی عشائیے […]
پاکستان تحریک انصاف کو کون لیڈ کرے گا، جانئے کون،حکومت کی جانب سے نیا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )’قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی کو لیڈ کریں گی‘وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ قیاس آرائیاں ہیں کہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی کو لیڈ کریں گی، اگر وہ پارٹی کو لیڈ کرتی ہیں تو یہ ان کا […]
بلو چستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار۔ زرائع کے مطابق تھانہ سیکٹریٹ پولیس انسداد دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس اختر مینگل سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اختر لانگو بی این پی کے سیکرٹری […]